محمد امین
لائبریرین
ہڑتالوں سے ہوتا تو کچھ بھی نہیں، اُلٹا نقصان ہی ہوتا ہے۔
صحیح کہہ رہے ہیں آپ۔ عوام ہی کو سہنا پڑتا ہے، بیچارے جو روز کماتے روز کھاتے ہیں ان کے گھر میں کتنا نقصان ہوتا ہے۔ ملکی معیشت ایک دن کے لیے جام ہوجاتی ہے۔۔
ہڑتالوں سے ہوتا تو کچھ بھی نہیں، اُلٹا نقصان ہی ہوتا ہے۔
جیون یعنی "حیات"۔۔۔ ہا ہا ہا، ہمیں پتہ ہے اپیا نے یہ سوال کیوں کیا تھا۔ لیکن وہ بھیا ہی کیا جو۔۔۔جیون یعنی ۔۔؟
ویسے ہم ان دنوں کچھ سمجھنےکے قابل نہیں ہیں اپنے خود کے بچوں کے نام تک بھول رہے ہیں ۔جیون یعنی "حیات"۔۔۔ ہا ہا ہا، ہمیں پتہ ہے اپیا نے یہ سوال کیوں کیا تھا۔ لیکن وہ بھیا ہی کیا جو۔۔۔
ویسے ہم ان دنوں کچھ سمجھنےکے قابل نہیں ہیں اپنے خود کے بچوں کے نام تک بھول رہے ہیں ۔
چوتھی والی کا نام ۔۔؟جب پوری طرح بھول جائیں تو بھیا سے پوچھ لیجئے گا۔ پانچوں کے نام ترتیب وار بتا دیں گے ان شاء اللہ۔
چوتھی والی کا نام ۔۔؟
السلام علیکم
ہی ہی ہی ۔ ویسے جب آپ سے ملاقات ہوئی تھی اور سب بچوں نے اپنے بتائے نام بتائے تھے چوتھی والی کا نام غط سنا تھا آپ نے ہمیں وہ بات یاد رہ گئی تھی اسی لیے پوچھ لیا ۔ننھی پری۔
کل انڈیا اور پاکستان کا کرکٹ میچ ہے کتنا مزا آئے گا
اور میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہوں کل والے میچ میں ۔کل انڈیا اور پاکستان کا کرکٹ میچ ہے کتنا مزا آئے گا
ہی ہی ہی ۔ ویسے جب آپ سے ملاقات ہوئی تھی اور سب بچوں نے اپنے بتائے نام بتائے تھے چوتھی والی کا نام غط سنا تھا آپ نے ہمیں وہ بات یاد رہ گئی تھی اسی لیے پوچھ لیا ۔
اب تو ہمیں خود یاد نہیں ۔اوہ یہ تو بہت بڑا گھپلا ہو گیا۔ پھر تو آپ ابھی وقت رہتے سبھی کے نام ترتیب وار ارسال کر دیں کہ بوقت ضرورت بیک اپ کے طور پر کام آئے۔
پھر تو کچھ نہیں ہو سکتا۔اب تو ہمیں خود یاد نہیں ۔
ہم کو کیا پتا۔ اگر کسی نے زبردستی نہ بتا دیا تو اسکور تو چھوڑیں، نتیجے کا بھی علم نہیں ہوگا۔
ہاہاہ مگر کیوں؟؟اور میں پاکستانی ٹیم کے ساتھ ہوں کل والے میچ میں ۔