ابن سعید
خادم
جملہ معترضہ؟
ہی ہی ہیمانو بلی اب امین کو چچا جی بنا لیا؟
ہمممم۔۔۔۔۔ واقعیاپسسس اچھی مطلب اچھے حال میں رکھا ہے اللہ جی نے
چچا جی کیسے ہیں؟
کیا مطلب بھیا ؟جملہ معترضہ؟
چھوٹے بچے نہیں کھاتے گلا خراب ہوجائے گاتھوڑی سی ادھر بھیج دو ناں
کیا مطلب بھیا ؟
جی نہیں بھیا ۔۔۔ورنہ شکایتچچا بھی ٹھیک ہیں اور میں بھی
بالکل، میں تمہارے ساتھ ہوں چنداہی ہی ہی
چاچو انہوں نے بھی مجھے پھپھو بولا تھا اس لیے ان کو سزا ملے گی اور اب تو آنی یہاں ہیں اس لیے وہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے مجھے ۔۔آنی ان کی گوشمالی کریں گی ورنہ ۔
موضوع سے تو کوئی نہیں ہٹا بھیا ۔۔یہ اردو محفل ہے ناں تو اسی کے حوالے سے چاچو نے نظم شیئر کی ہے پھر ؟جملہ معترضہ اچانک موضوع سے ہٹ کر کوئی بات کہہ دینے کو کہتے ہیں۔
جی نہیں بھیا ۔۔۔ورنہ شکایت
تھینک یو اچھی آنی ۔۔بالکل، میں تمہارے ساتھ ہوں چندا
آنی دیکھیں تو امین بھیا کو کیا ہوا ابھی میں کچھ کہا بھی نہیںمیں نے کچھ کہا ہے کیا
آنی دیکھیں تو امین بھیا کو کیا ہوا ابھی میں کچھ کہا بھی نہیں
امین بھیااااااااااااا کیا ہوا ؟۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
اسکو تو دیکھتی ہی رہتی ہوں ۔۔۔۔آنی دیکھیں تو امین بھیا کو کیا ہوا ابھی میں کچھ کہا بھی نہیں
ہی ہی ہی سب بتانا ضروری ہے کیا ۔۔؟ہاہاہا۔۔۔چلو ہم بتاتے رہیں گے
ہاہاہ مگر کیوں؟؟
وعلیکم السلام ۔ یہ کم سن کون ہیں ۔۔؟السلام علیکم! حضرات اور کم سن خواتین
وعلیکم السلام ۔کیا سلام نہیں کیا تھا میں نے؟
اپسسس سسس
السلام علیکم !