ابن سعید
خادم
موضوع سے تو کوئی نہیں ہٹا بھیا ۔۔یہ اردو محفل ہے ناں تو اسی کے حوالے سے چاچو نے نظم شیئر کی ہے پھر ؟
اسی لئے تو ہم نے سوالیہ نشان لگایا تھا۔
موضوع سے تو کوئی نہیں ہٹا بھیا ۔۔یہ اردو محفل ہے ناں تو اسی کے حوالے سے چاچو نے نظم شیئر کی ہے پھر ؟
وعلیکم السلام چالاک بھیا کیسے ہیں آپ ؟السلام علیکم! حضرات اور کم سن خواتین
اپیااااااااااااااااوعلیکم السلام ۔
یہ وضاحت کرنا تو بھول گیا ان میں آپ اور آنٹی شامل نہیںوعلیکم السلام ۔ یہ کم سن کون ہیں ۔۔؟
ویسی ہی جیسی ہمیشہ سے ہوں ۔ انسان یک دو دن میں کہاں بدلتا ہے ۔۔؟اپیاااااااااااااااا
کیسی ہیں آپ ؟
یہ وضاحت کرنا تو بھول گیا ان میں آپ اور آنٹی شامل نہیں
ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیےوعلیکم السلام چالاک بھیا کیسے ہیں آپ ؟
ویسی ہی جیسی ہمیشہ سے ہوں ۔ انسان یک دو دن میں کہاں بدلتا ہے ۔۔؟
وعلیکم السلام زینالسلام علیکم! حضرات اور کم سن خواتین
ہائے اللہ کس کو ۔۔؟ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے
مجھے چالاک ہونے کاباقاعدہ سرٹیفکیٹ چاہیے کسی کو پیش کرنا ہے
آپ کو استثنیٰ دیدیا تھاوعلیکم السلام زین
زین نہ میں حضرات میں شمار ہوتی ہوں نہ کم سن خواتین میں
پھر بھی میں نے سلام کا جواب دے دیا
سوچیے سوچیےدماغ پر اور زور دیجیے تو کچھ نہ کچھ سمجھ ہی جائیں گے ۔
یہ وضاحت کرنا تو بھول گیا ان میں آپ اور آنٹی شامل نہیں
جواب دینے کی صورت میں چالاکی کا سرٹیفکیٹ واپس کرنا پڑے گاہائے اللہ کس کو ۔۔؟
سوچیے سوچیےدماغ پر اور زور دیجیے تو کچھ نہ کچھ سمجھ ہی جائیں گے ۔
تو پھر ہمیں تو سلام کیا ہی نہیں نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟آپ کو استثنیٰ دیدیا تھا