مہ جبین
محفلین
خیریت تو ہے نا زین؟ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے
مجھے چالاک ہونے کاباقاعدہ سرٹیفکیٹ چاہیے کسی کو پیش کرنا ہے
خیریت تو ہے نا زین؟ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے
مجھے چالاک ہونے کاباقاعدہ سرٹیفکیٹ چاہیے کسی کو پیش کرنا ہے
ریت کا طوفانیہاں اس وقت ریت کا زبردست طوفان آیا ہوا ہے۔
اللہ خیر کرے !یہاں اس وقت ریت کا زبردست طوفان آیا ہوا ہے۔
چھوٹے بچے نہیں کھاتے گلا خراب ہوجائے گا
جی ۔ یہ غلطی سرزد ہوئیتو پھر ہمیں تو سلام کیا ہی نہیں نا؟؟؟؟؟؟؟؟؟
الحمدللہ ۔۔ٹھیک ٹھاک۔ آپ سنائیے
مجھے چالاک ہونے کاباقاعدہ سرٹیفکیٹ چاہیے کسی کو پیش کرنا ہے
عثمان بھائی۔ آپ اس دھاگے میں آیا کریں ایک مہینے میں دو ہزار پیغامات مکمل ہوجائیں گےمحفلین ہزاروں پیغامات کے سنگ میل عبور کر رہے ہیں۔
مجھ سے پونے دو سال میں پونے دو ہزار بھی نہیں ہوئے۔ حالانکہ میں روزانہ آتا ہوں۔ باتیں شاتیں بھی کرتا ہوں۔ لیکن پیغامات کاؤنٹر ہے کہ بس رینگ رہا ہے۔
ہے نا عجیب بات!
وہ اس لیے بھیا کہ آپ سارے پیغام نہیں پڑھتے دھاگے کے ۔۔۔محفلین ہزاروں پیغامات کے سنگ میل عبور کر رہے ہیں۔
مجھ سے پونے دو سال میں پونے دو ہزار بھی نہیں ہوئے۔ حالانکہ میں روزانہ آتا ہوں۔ باتیں شاتیں بھی کرتا ہوں۔ لیکن پیغامات کاؤنٹر ہے کہ بس رینگ رہا ہے۔
ہے نا عجیب بات!
عثمان آپ کو کراس کرجائیں گے بہت سے محفلین۔۔۔۔۔۔محفلین ہزاروں پیغامات کے سنگ میل عبور کر رہے ہیں۔
مجھ سے پونے دو سال میں پونے دو ہزار بھی نہیں ہوئے۔ حالانکہ میں روزانہ آتا ہوں۔ باتیں شاتیں بھی کرتا ہوں۔ لیکن پیغامات کاؤنٹر ہے کہ بس رینگ رہا ہے۔
ہے نا عجیب بات!
ٹیلی نار ۔کوئی بتا سکتا ہے کہ پاکستان میں 0346 کون سا نیٹ ورک ہے۔
یہ تو جواب نہ ہواالحمدللہ ۔۔
مجھے کیا پتا؟
ہی ہی ہی
اللہ خیر کرے !
چلو کوئی بات نہیں میں کرلیتی ہو تم کو سلامجی ۔ یہ غلطی سرزد ہوئی
میں کوئی سرٹیفیکیٹ تھوڑی ناں دیتی ہوں جو آپ کو دے دوں بھیا؟یہ تو جواب نہ ہوا
میں باہر جانے کی تیاریہی ہی ہی
اپیا کیا کررہی ہیں؟