عائشہ عزیز
لائبریرین
بالکل نہ جائیے گا چاچو آنکھوں میں ریت پڑ جائے گی ۔خیر ہی ہے، باہر جانے کا بالکل حوصلہ نہیں ہے۔
بالکل نہ جائیے گا چاچو آنکھوں میں ریت پڑ جائے گی ۔خیر ہی ہے، باہر جانے کا بالکل حوصلہ نہیں ہے۔
ہاں ناں بھیا لکھنے کے ساتھ ساتھ پڑھنے بھی ہوتے ہیں۔ہائیں تو پیغامات پڑھنے سے بڑھتے ہیں۔
میں تو یہی سمجھتا رہا کہ مجھے خود لکھنے ہونگے۔
صرف پڑھنے سے نہیں بلکہ اسکا جواب دیں تو بڑھیں گے نا۔۔۔۔۔۔ہائیں تو پیغامات پڑھنے سے بڑھتے ہیں۔
میں تو یہی سمجھتا رہا کہ مجھے خود لکھنے ہونگے۔
یہاں لوگ پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دیتے ہیں اور آپ ہیں کہ ایک چالاکی کا سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرسکتی ِںمیں کوئی سرٹیفیکیٹ تھوڑی ناں دیتی ہوں جو آپ کو دے دوں بھیا؟
ہائیں تو پیغامات پڑھنے سے بڑھتے ہیں۔
میں تو یہی سمجھتا رہا کہ مجھے خود لکھنے ہونگے۔
وعلیکم السلام آنٹیچلو کوئی بات نہیں میں کرلیتی ہو تم کو سلام
السلام علیکم زین
یہاں لوگ پی ایچ ڈی کی ڈگریاں دیتے ہیں اور آپ ہیں کہ ایک چالاکی کا سرٹیفکیٹ جاری نہیں کرسکتی ِں
اس دھاگے پر جتنی دیر میں جواب دیتا ہوں اتنے میں تو کئی صفحے پلٹ چکے ہوتے ہیں۔صرف پڑھنے سے نہیں بلکہ اسکا جواب دیں تو بڑھیں گے نا۔۔۔۔ ۔۔
اتنا بھی جان نہیں پائے پونے دو سال میں؟؟؟
و علیکم السلام!عثمان بھیا السلام علیکم
ٹیسٹ لوں
دنیا بہت تیز رفتار ہے اسکے ساتھ چلنے کے لئے اپنی رفتار کو تیز کریں عثمان بھائیاس دھاگے پر جتنی دیر میں جواب دیتا ہوں اتنے میں تو کئی صفحے پلٹ چکے ہوتے ہیں۔
ہی ہی ہی آپ بھول گئے بھیاو علیکم السلام!
ٹ ٹ ٹ ۔۔۔ ٹیسٹ ، کونسا ٹیسٹ ؟
سو ٹروووو آنٹیدنیا بہت تیز رفتار ہے اسکے ساتھ چلنے کے لئے اپنی رفتار کو تیز کریں عثمان بھائی
ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ وقت کسی کے لئے نہیں رکتا
دنیا کا تو پتا نہیں ، محفل البتہ بہت تیز ہے۔دنیا بہت تیز رفتار ہے اسکے ساتھ چلنے کے لئے اپنی رفتار کو تیز کریں عثمان بھائی
ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ وقت کسی کے لئے نہیں رکتا
میں الحمدللہ بالکل ٹھیک ہوںوعلیکم السلام آنٹی
آپ کیسی ہیں۔ امین بھائی کیسے ہیں۔ گھر میں سب خیریت سے ہیں۔ کراچی کا موسم کیساہے ؟
وہی کہ سلسلہ نمبر 86 کے مراسلہ نمبر دو سو پانچ پر کیا لکھا ہے ، پڑھ کر آئیں۔ وغیرہ وغیرہ ۔ہی ہی ہی آپ بھول گئے بھیا
محفل دنیا میں اور دنیا محفل میں۔۔۔۔۔۔ ہے نا ؟دنیا کا تو پتا نہیں ، محفل البتہ بہت تیز ہے۔
یہ تو آسان ہے بھیا اس سے بھی مشکل ہوسکتا ہےوہی کہ سلسلہ نمبر 86 کے مراسلہ نمبر دو سو پانچ پر کیا لکھا ہے ، پڑھ کر آئیں۔ وغیرہ وغیرہ ۔
نہ بھئی اتنا مشکل ٹیسٹ نہیں ہونے کا۔
اور وہ کیا ؟یہ تو آسان ہے بھیا اس سے بھی مشکل ہوسکتا ہے
ہی ہی ہی بھیاوہی کہ سلسلہ نمبر 86 کے مراسلہ نمبر دو سو پانچ پر کیا لکھا ہے ، پڑھ کر آئیں۔ وغیرہ وغیرہ ۔
نہ بھئی اتنا مشکل ٹیسٹ نہیں ہونے کا۔
تھینک یو مقدس ۔۔۔۔۔سو ٹروووو آنٹی