مہ جبین
محفلین
امید میں تمہیں ایک مزے کی بات بتاؤں کہ کچھ عرصے پہلے مجھے بولنے کی بالکل عادت نہ تھی لیکن انٹر نیٹ کی دنیا میں قدم رکھنے کے بعد میں نے اپنے اندر یہ واضح تبدیلی محسوس کی کہ میں بہت باتونی ہوگئی ہوں اور مجھے سب سے باتیں کرکے یک گونہ سکون ملتا ہےاچھی ہوں ۔۔۔ ۔ بلکہ بہت اچھی ہوں ۔۔بہت پرسکون سی اسٹرائیک تھی آج مزہ آیا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ آپ مجھے بھی باتیں کرنے کی عادت ڈال دے گی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
تو اگر میں کسی کو باتیں کرنا سکھا دوں تو یہ تو میرا کارنامہ ہی ہوگا نا۔۔۔۔۔