فہیم
لائبریرین
فہیم بھیااااااااااا
جی ی ی ی ی
فہیم بھیااااااااااا
وعلیکم السلام فہیم بھیا
مقدس اپیا املی کھا رہی ہوں
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم عائشہ عزیز بہنا۔
کیسی ہیں آپ
ہی ہی ہیزیادہ املی نہیں کھاتے
گلا خراب ہوجاتا ہے
وعلیکم السلام بھیا
میں الحمدللہ آپ سنائیے کوئی نئی تازی ۔۔آپ کم کم نظر آرہے ہیں آجکل ؟
اللہ کا کرم ہے۔وعلیکم السلام۔ کیسے مزاج ہیں فہیم بھائی؟ کہاں گم تھے؟
ہی ہی ہی
ہو جائے تو کسی کو پتا نہیں لگتا
کچھ کرنے والی تھی مقدس اپیا اور آپ کے بقول وہ ہی بورنگ کامنئی تازی تو کوئی ایسی نہیں
اور آج کل ذرا دبلا ہوگیا ہوں نہ یعنی کمزور ممجور تبھی شاید نظر نہیں آپاتا
اور آپ سناؤ کیا ہورہا ہے
وضاحت پلیز۔فہیم بھیا گم نہیں تھے
دوست کے ساتھ بزی تھے
میرے کو سب خبر ہے
بھیا میری آواز کم ہی خراب ہوتی ہے بس گلا بہت دکھتا ہےوہ تو تب پتہ نہ چلے جب لوگوں کے کان بھی خراب ہوجائیں
فہیم بھیا گم نہیں تھے
دوست کے ساتھ بزی تھے
میرے کو سب خبر ہے
فہیم بھیا گم نہیں تھے
دوست کے ساتھ بزی تھے
میرے کو سب خبر ہے
بھیا میری آواز کم ہی خراب ہوتی ہے بس گلا بہت دکھتا ہے
جی وضاحت ہو گئی۔ لیکن ایسا کیوں لگا آپ کو کہ لوگ یہ وضاحت چاہیں گے؟وضاحت کردو کہ وہ دوست کوئی لڑکی نہیں تھی
کچھ کرنے والی تھی مقدس اپیا اور آپ کے بقول وہ ہی بورنگ کام
جی وضاحت ہو گئی۔ لیکن ایسا کیوں لگا آپ کو کہ لوگ یہ وضاحت چاہیں گے؟
جی وضاحت ہو گئی۔ لیکن ایسا کیوں لگا آپ کو کہ لوگ یہ وضاحت چاہیں گے؟
ہی ہی ہیتو بیٹا جب گلا دکھتا ہے تو آواز کی وہ شوخی بھی تو مانند پڑ جاتی ہے۔
جو آواز کا خاصہ ہوتی ہے