مقدس
لائبریرین
ارے وہ میں نے ابھی دیکھالیکن یہ ڈریس پہننے والی کے بال تو لمبے نہیں ہیں
پھر مقدس کے لئے ایسی پابندی کیوں؟
ارے وہ میں نے ابھی دیکھالیکن یہ ڈریس پہننے والی کے بال تو لمبے نہیں ہیں
پھر مقدس کے لئے ایسی پابندی کیوں؟
وعلیکم السلاممم ممم ممم مم
کہاں تھے اتنی دیر سے
اللہ کا کرم ہے آنٹیوعلیکم السلام فہیم
کیا حال ہے؟
چندا رانی جو تم کو اچھا لگے وہ پہن لینا ہم تو تم کو ذرا چھیڑ رہے تھے۔۔۔۔تھینک یو آنٹی
لیکن یہ تو بہت بڑا ہے
میں بہت پیاری بھیا۔۔۔ یو نو ناںکیسی ہو میمی تم۔
میں کہیں نہیں تھا۔
الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوںاللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں۔
امین بھائی کیسے ہیں۔
چندا رانی جو تم کو اچھا لگے وہ پہن لینا ہم تو تم کو ذرا چھیڑ رہے تھے۔۔۔۔
جی،میں بہت پیاری بھیا۔۔۔ یو نو ناں
خوش رہو ہمیشہجی آنٹی
اللہ ٹھیک ہی رکھے۔ آمینالحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں
امیں بھی ٹھیک ہے اللہ کا شکر ہے
اچھا؟اللہ ٹھیک ہی رکھے۔ آمین
سنا ہے کل لائٹ نہیں جائے گی
اس سب کے بعد تو میں دھاگہ کھولوں گا:
میں محفل میں آخر کیوں آیا۔
کل پاکستان اور انڈیا کا میچ ہے اس لیےہیں وہ کیوں
جی آنٹیاچھا؟
میں تو تم سے سن رہی ہوں
میچ کی وجہ سے؟
چلو کبھی کبھی تو ہماری حکومت میں بیٹھے لوگ پاکستانی بن ہی جاتے ہیںجی آنٹی
چلو کبھی کبھی تو ہماری حکومت میں بیٹھے لوگ پاکستانی بن ہی جاتے ہیں
میچ کی وجہ سے ہی سہی