عائشہ عزیز
لائبریرین
ہائیں آپ مجھے بور کہہ رہے ہیں بھیا ؟
بس خود بور نہ بن جانا اس کام میں
ہائیں آپ مجھے بور کہہ رہے ہیں بھیا ؟
بس خود بور نہ بن جانا اس کام میں
کیونکہ آپ پہلے ہی وضاحت طلب کرچکے تھے
ہم نے بالتخصیصِ جنس وضاحت مانگ لی نا۔۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی
میری آواز تو اور بھی شوخ ہوجاتی ہے
ہائیں آپ مجھے بور کہہ رہے ہیں بھیا ؟
ہاں آپ کو معلوم ہے کہلطف تو فہیم بھائی کو چھیڑنے میں ہی آتا ہے۔
ہاں
میٹھی تو پہلے ہی ہے۔
پھر کھٹی میٹھی ہوجاتی ہوگی
لو اب میرا چلی ملی کھانے کا دل کررہا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب بندہ کوئی بور کام کرتا رہے تو
خطرہ ہوتا ہے نہ کہ اثرات نہ آجائیں اس کے
ویسے ہمیں معلوم ہے کہ آپ میں نہیں آنے وہ اثرات
میں نے بھی کھانی ہے بھیا میرے لیے بھی لے آیئے گا پلیزلو اب میرا چلی ملی کھانے کا دل کررہا ہے
ہاں آپ کو معلوم ہے کہ
فہیم بھائی کی طرف سے یہ خطرہ نہیں کہ وہ جوتی کی طرف ہاتھ بڑھائیں گے
چلی ملی یا مرچ مسالہمیں نے بھی کھانی ہے بھیا میرے لیے بھی لے آیئے گا پلیز
کیا اس کی نوبت آ سکتی ہے؟ ایسا ہو تو ہم محتاط رہیں۔
نہیں چلی ملی بھیاچلی ملی یا مرچ مسالہ
۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہماری طرف سے تو نہیں۔
لیکن کہیں اور چھیڑ چھاڑ کی تو ہماری کوئی ذمہ داری نہیں ہوگی۔ ہاں
عجیب عجیب سی باتیں ہوتی ہیں ناںلو اب آپ کو کیا ہوا