فہیم
لائبریرین
یہ بھی کوئی شعر ہے کیابس بس ۔۔۔ ۔
یہ بھی کوئی شعر ہے کیابس بس ۔۔۔ ۔
آپ بہت یاد آرہی تھیں ادی
میرے لیے بھی کوئی کپڑا دیکھ لیں۔
سفید رنگ میں
لیکن یہاں تو آپ کے دانتوں کی چمک نظر ہی نہیں آئی
فہیم بھیا یہ دیکھیے کیسا ہے ۔۔؟
یہ بھی کوئی شعر ہے کیا
لیکن یہاں تو آپ کے دانتوں کی چمک نظر ہی نہیں آئی
تھینکس ادی
لیکن یہ تو بہت بھڑکیلا سا ہے
ہمیں تو بس سادہ سا کوئی لٹھے کا کپڑا مل جائے
ہاں سفید ہی تو کہا ہےسفید لٹھا نہیں مانگ لینا
تھینکس ادی
لیکن یہ تو بہت بھڑکیلا سا ہے
ہمیں تو بس سادہ سا کوئی لٹھے کا کپڑا مل جائے
پتا نہیں کیوں اس سے ایک ٹیچر یاد آگئیں وہ کبھی بھی گڈ نہیں دیتی تھیں ہوم ورک پر ہمیشہ شاباش لکھتی تھیں ۔اللہ کرے وہ جہاں بھی ہوں خیریت سے ہوں ۔ آمین
پتا نہیں کیوں اس سے ایک ٹیچر یاد آگئیں وہ کبھی بھی گڈ نہیں دیتی تھیں ہوم ورک پر ہمیشہ شاباش لکھتی تھیں ۔اللہ کرے وہ جہاں بھی ہوں خیریت سے ہوں ۔ آمین
یہ ابنِ صفی کے ایجاد کردہ فنِ تقطیع میں تصرف کر کے بنایا ہے
انہوں نے ایک نوول میں لکھا تھا:
ابے ٹھک ٹھک ابے ٹھک ٹھک