کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مقدس

لائبریرین
اسکریمبلڈ ایگ کو انڈے کا خاگینہ کہتے ہیں پگلی۔ :)

ویسے برادرم ابو یاسر صاحب والی ترکیب سے دیکھیں تو:

خا = کھا
گینہ = گنا

یعنی جسے کھانے سے پہلے گنا جائے یا کاؤنٹ کیا جائے۔ :) :) :)
اووووووووو
میرے کو سب کنفیوز کر دیتے ہین
اتنے مشکل نام کیوں رکھتے ہیں بھلا۔۔
 

ابو یاسر

محفلین
اس سے بھی عجیب لفظ مجھے" کھاناول" لگا تھا مالیگاوں اور اطراف کے اردو داں حضرات نے یہ لفظ ہوٹل کے لیے ایجاد کیا تھا۔
کھانا + تناول = کھاناول
سمپل لوجک!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top