وعلیکم السلام ! کیسے ہیں عثمان بھیا ؟السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
وہی دیکھ کر زندہ ہیں ۔
کہنے دیںاس عمر میں بتیسی لوگ کیا کہیں گے ہہی ہی ہی ۔
السلام علیکم!
کیا چل رہا ہے۔
اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ ہندوستان میں چھٹیاں کیسی بیت رہی ہیں۔وعلیکم السلام ! کیسے ہیں عثمان بھیا ؟
دو تین ماہ بعد وہاں کا ایک چکر ضرور لگاؤں گی ان شاء اللہ ۔ابھی تو آپ کو وہاں گئے ایک ماہ بھی نہیں ہوا۔ کم از کم دو تین سال تو گزاریں۔
اللہ کا شکر ہے۔ آپ سنائیے۔ ہندوستان میں چھٹیاں کیسی بیت رہی ہیں۔
یہی تو خاص ہے کہ کچھ خاص نہیں۔و علیکم السلام
کچھ خاص نہیں، وہی روز کی باتیں ہیں اور ہم ہیں۔
اور خدا نہ کرے بتیسی کبھی گر جائے تو ؟کہنے دیں
لوگوں کا تو کام ہی ہوتا ہے کہنا۔
اور ہی ہی ہی تو ہم کریں گے بتیسی کی نمائش کے لیے
ایسا کیوں ؟
کافی سمجھدار ہیں آپ بھیا ہی ہی ہی ۔ایسا کیوں ؟
کیا دل نہیں لگ رہا؟ یا میاں جی سعودیہ ہی میں ہیں اور انھیں یاد کر رہی ہیں۔
پھر تو بس پوپلا منہ رہ جانا ہےاور خدا نہ کرے بتیسی کبھی گر جائے تو ؟
بھائی جو آپ کا ہوا!کافی سمجھدار ہیں آپ بھیا ہی ہی ہی ۔
ہائے اللہ جی ۔پھر تو بس پوپلا منہ رہ جانا ہے
اپیا رانی، ہم نے لنچ کر لیا۔ آپ نے ڈنر میں کیا لیا آج؟وعلیکم السلام ۔ لنچ کر لیجیے بھیا ۔
اب بچوں کی چیزیں تو نہ چرائیںہائے اللہ جی ۔
یعنی ہم قسمت والی بہن ہیں جو ہمیں آپ جیسا بھائی ملا ۔بھائی جو آپ کا ہوا!
آج ہم نے دوپیازہ کھایا چاول کے ساتھ ۔اپیا رانی، ہم نے لنچ کر لیا۔ آپ نے ڈنر میں کیا لیا آج؟
ابن سعید بھیا دیکھیے تو فہیم بھیا کیا کہہ رہے ہیں ۔اب بچوں کی چیزیں تو نہ چرائیں