ہممم پر وہ تو آپ س بھی کافی جوان ہیں ۔ چشمہ وغیرہ نہیں لگاتے ۔اب ان کو کہاں تکلیف دے رہی ہیں۔
پہلے وہ اپنے تھر تھراتے ہاتھوں سے اپنی عینک ٹٹولیں گے۔ پھر اسے ناک پر پتہ نہیں کتنی دیر میں جما پائیں۔
اور پھر یہاں تک دیکھنے میں تو کوئی صبح ہی نہ کردیں
ہم نے تو اپنے جوان ہونے کا کبھی دعویٰ دائر نہیں کیاہممم پر وہ تو آپ س بھی کافی جوان ہیں ۔ چشمہ وغیرہ نہیں لگاتے ۔
دو نمبری چشمہ بہرحال نہیں لگاتےہم نے تو اپنے جوان ہونے کا کبھی دعویٰ دائر نہیں کیا
اور چشمہ تو خیر وہ لگاتے ہیں، ثبوت سامنے موجود ہے
ہم نے تو اپنے جوان ہونے کا کبھی دعویٰ دائر نہیں کیا
اور چشمہ تو خیر وہ لگاتے ہیں، ثبوت سامنے موجود ہے
وعلیکم السلام کیسی ہیں آپ مقدس ؟عندلیب آپی السلام علیکم
کیسی ہیں آپ
لیکن جو چیز آپ دیکھنے کو کہہ رہی تھیں۔دو نمبری چشمہ بہرحال نہیں لگاتے
میں اچھی ہوں آپیوعلیکم السلام کیسی ہیں آپ مقدس ؟
وہ ایک گانا بھی تھا ناں
گورے گورے مکھڑے پہ کالا کالا چشمہ
سعود بھیا کہاں ہیں آپ ؟لیکن جو چیز آپ دیکھنے کو کہہ رہی تھیں۔
اس کی چمک کو سہہ لینے کے لیے تو کالے چشمے کی ضرورت ہی پڑنی تھی
ہممممممممیں اچھی ہوں آپی
کیا کر رہی ہیں آپ
بھیا سے باتیں؟؟؟؟
ویسے آپی آپ بھیا کو کیا کہہ کر بلاتی ہیںہممم ممم م
لگتا ہے اعلٰی قوام والی پان کی گلوری کلے میں دبا رکھی ہے انہوں نےسعود بھیا کہاں ہیں آپ ؟
سچ کہوں تو آج تک کبھی کچھ کہہ کر نہیں بلایاویسے آپی آپ بھیا کو کیا کہہ کر بلاتی ہیں
نام سے یا ۔۔۔ ۔۔۔
ہیں۔۔ کیا مطلبسچ کہوں تو آج تک کبھی کچھ کہہ کر نہیں بلایا
سعود بھیا کہاں ہیں ؟لگتا ہے اعلٰی قوام والی پان کی گلوری کلے میں دبا رکھی ہے انہوں نے
تبھی آواز نہیں نکل پارہی۔
بس صاحب مسکرا کر رہ جاتے ہیں۔
ڈر کے مارے بانچھیں کھول کر بھی نہیں مسکرا سکتے کہ کہیں کباڑا نہ ہوجائے
مطلب آپ نہیں سمجھ پائیں گی کیونکہ میں بھی آج تک سمجھ نہیں پائی ہوں ۔ہیں۔۔ کیا مطلب
بس اشاروں سے ہی کام چل جاتا ہےسچ کہوں تو آج تک کبھی کچھ کہہ کر نہیں بلایا