ساتھ میں کچھ نہیں ۔بس اشاروں سے ہی کام چل جاتا ہے
یا ساتھ میں تھوڑی
اے آ او او بھی![]()
یہ کس نے کہا اپیا سے؟ہممم پر وہ تو آپ س بھی کافی جوان ہیں ۔ چشمہ وغیرہ نہیں لگاتے ۔
واؤؤؤساتھ میں کچھ نہیں ۔
آلہ نہیں لگا رکھا تھا کیا آپ نےیہ کس نے کہا اپیا سے؟![]()
![]()
![]()
کہا نہیں ہم نے دیکھا ناں ۔یہ کس نے کہا اپیا سے؟![]()
![]()
![]()
دیکھیے بھیا ہم ایسی بے کار حرکتیں نہیں کرتے ۔واؤؤؤ
پھر تو اشارے بازی پر آپ کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڑ کی زینت بننا چاہیے![]()
ارے توبہ توبہدیکھیے بھیا ہم ایسی بے کار حرکتیں نہیں کرتے ۔![]()
بھیا ہماری عمر کا تو خیال کریں ہی ہی ہی ۔ارے توبہ توبہ
کس کی مجال جو ادی کی فنکارانہ صلاحیت کو
بے کار کی حرکتیں کہے![]()
عمر نہ ہوئی کوئی 100 سال پرانا قدیم نسخہ ہوگیا کہبھیا ہماری عمر کا تو خیال کریں ہی ہی ہی ۔
عمر نہ ہوئی کوئی 100 سال پرانا قدیم نسخہ ہوگیا کہ
ذرا سی غلطی سے پورا بکھر جانے کا اندیشہ ہو![]()
لوگوں کو خود عمر کا خیال نہیں
لوگوں کو خود عمر کا خیال نہیں
بھلا دیکھیے تو ایسے بھی کوئی ہنستا ہے
کمر میں چک پڑ گئی تو![]()
جی ہمیں معلوم ہے کہ
یہ اعلی قوام کیا ہوتا ہے ؟جی ہمیں معلوم ہے کہ
آپ بھی اعلٰی قوام کے پان کی شوقین ہیں![]()
یہ تو آپ جیسے شوقین لوگ ہی جانتے ہونگےیہ اعلی قوام کیا ہوتا ہے ؟
اچھا ہم جانتے ہوتے تو پوچھتے ہی کیوں ؟یہ تو آپ جیسے شوقین لوگ ہی جانتے ہونگے
ہم تو بس یہ جانے ہیں کہ یہ ہوتا کچھ پان کا آئٹم ہی ہے![]()
کیا پتہ ایسے ہیاچھا ہم جانتے ہوتے تو پوچھتے ہی کیوں ؟