فہیم
لائبریرین
پہلے زمانے میں (1950 کا زمانہ نہ سمجھ لینا) چھوٹی چھوٹی بچیاں کھیلتی تھیں۔وہ کیسا کھیل ہے بھیا ؟
مٹی کے چھوٹے چھوٹے برتن سجا کر جھوٹ موٹ کھانا پکا کر
جو کہ عام طور پر بسکٹس یا پاپڑ وغیرہ پر مشتمل ہوتا تھا۔
اور بعد میں اس کھا پی کر کھیل ختم پیسہ ہضم