فہیم
لائبریرین
توبہ ہے @fahimکیسے گانے سنتے ہو تم بھی ۔۔۔ ۔
بس جو اچھا لگ جائے۔
اور جس میں کچھ شدت معلوم ہوجائے
توبہ ہے @fahimکیسے گانے سنتے ہو تم بھی ۔۔۔ ۔
عظیم چغتائی کے افسانےبھئی یہ کس کتاب کی پروف ریڈنگ ہے۔
ویسے تھوڑا سا مشکل کام ہے
ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ خربوزہ کھا رہی ہوں اور نوٹیفکیشنز دیکھ رہی تھی ۔۔۔ ۔
السلام علیکم سب حاضرین کو ۔۔۔
عظیم چغتائی کے افسانے
آپ کے لیے کیا مشکل بھیا
مان جائیں ناں
شکریہ آپ کا، کام تو میری مرضی کا ہے، لیکن کیا کروں وقت کے ہاتھوں پریشان ہوں، چٹکلوں اور ایک آدھ جملوں کیلیے تو وقت نکل آتا ہے لیکن مدت سے جم کر کوئی کام نہیں کر پا رہا، میرے اپنے کئی ایک منصوبے اور مضامین ادھورے پڑے ہیں اسی وجہ سے۔
اٹس اوکے بھیا
کوئی بات نہیں
اداس نہیں تو بھیااللہ آپہ کو خوش و خرم رکھے بہن جی، بھائیوں کی چھوٹی موٹی باتوں پر اتنا اداس نہیں ہوتے، اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی خوشیاں اور نعمتیں عطا فرمائیں۔
السلام علیکم، ایک تو ذرا دیر کو آنکھ کیا جھپکتی ہے، بات کہیں کی کہیں جا پہونچتی ہے۔ اتنے صفحات پڑھتے پڑھتے دوپہر ہو جائے۔
اداس نہیں تو بھیا
آمین
روز آنہ۔وعلیکم السلام،
ہوتا ہے ایسا بھیکبھی کبھی
روزانہ آپ کے ساتھ تو نہیں ہوسکتاروز آنہ۔
ہم کو کیا پتا؟روزانہ آپ کے ساتھ تو نہیں ہوسکتا
جی ننھی پری، ہم کو کیا پتا؟ بھیا کے سونے جاگنے کا لیکھا جوکھا بھیا کے اپنے پاس تھوڑی نہ ہوتا ہے۔وعلیکم السلام سعود بھیا
اب زیادہ نہیں سونے لگے آج کل
اور ابھی میٹھی چائے پیینگ ۔۔ آپ تو نہیں پئیں گے نا یقیناً۔۔۔و علیکم السلام
خربوزہ اکیلے اکیلے ہی کھا گئیں، ضرور میٹھا ہو گا۔