کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
آپ کا مطلب ہے میں اپنی آئس کریم خود ہی دوسروں کے حوالے کر دوں اور خود الٹے چمچے کو ہی سیدھا کرتی رہوں :openmouthed:
بتاؤں گی فہیم کبھی۔ اصل میں میں نے سوچا ہے جب ٹائمز، ڈان یا دا نیوز میں میرا انٹرویو چھپے گا ناں تو پھر اپنی دلچسپیوں پر روشنی ڈالوں گی۔ تاکہ ساری قوم ان کی پیروی کر سکے۔ ابھی بتا دیں تو کہیں پہلے ہی لوگ متاثر ہو جائیں اور میرے پاس کچھ منفرد بچے ہی نہیں بتانے کو :angel:

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
ویسے ہونے کو تو یہ بھی ہوسکتا ہے کہ
الٹے چمچے سے آئسکریم کھانے کا فن دکھانے کے چکر میں
آپ دوسروں آئسکریم بھی ہڑپ جائیں:ROFLMAO:

اور ڈان وغیرہ کیا
سی این این یا بی بی سی کی بات کریں تاکہ پاکستانی قوم کے ساتھ ساتھ پوری دنیا
آپ کے اقوال زریں سے فیض یاب ہوسکیں:ROFLMAO:
 

مقدس

لائبریرین

شمشاد

لائبریرین
میں نے سُنا ہے کہ مینو کے لیے مقدس کو کہا جا رہا ہے تو اس مینو میں سوائے آئسکریم اور چاکلیٹ کے کچھ بھی نہیں ہو گا۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
ویسے ہونے کو تو یہ بھی ہوسکتا ہے کہ
الٹے چمچے سے آئسکریم کھانے کا فن دکھانے کے چکر میں
آپ دوسروں آئسکریم بھی ہڑپ جائیں:ROFLMAO:

اور ڈان وغیرہ کیا
سی این این یا بی بی سی کی بات کریں تاکہ پاکستانی قوم کے ساتھ ساتھ پوری دنیا
آپ کے اقوال زریں سے فیض یاب ہوسکیں:ROFLMAO:
ٹائمز کا کہا ہے ناں۔ جہاں جہاں چھپتا ہے وہاں وہاں میری آواز پہنچ جائے گی :angel2: بی بی سی والوں کی تو اب ان کے اپنے بھی نہیں سن رہے لیکن چلیں ان کو بھی اجازت دے دوں گی :)
پہلے والا آئیڈیا اچھا ہے۔ جلد ہی عمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top