فرحت کیانی
لائبریرین
آپ کون سا طریقہ پسند کریں گے۔ یہ آزادی آپ کو دی جاتی ہے۔ ٹھیک ہے ناں عائشہ عزیز؟کیسے ہونے والی ہے یہ دھلائی۔
مشین میں یا پھر
ڈنڈے سے کوٹ کوٹ کر
آپ کون سا طریقہ پسند کریں گے۔ یہ آزادی آپ کو دی جاتی ہے۔ ٹھیک ہے ناں عائشہ عزیز؟کیسے ہونے والی ہے یہ دھلائی۔
مشین میں یا پھر
ڈنڈے سے کوٹ کوٹ کر
ٹائمز کا کہا ہے ناں۔ جہاں جہاں چھپتا ہے وہاں وہاں میری آواز پہنچ جائے گی بی بی سی والوں کی تو اب ان کے اپنے بھی نہیں سن رہے لیکن چلیں ان کو بھی اجازت دے دوں گی
پہلے والا آئیڈیا اچھا ہے۔ جلد ہی عمل کرنے کی کوشش کرتی ہوں
ثمَ آمیندعا کریں آپی کہ محمد وارث بھیا بھی راضی ہو جائیں یہ نیکی کرنے پر
لیکن ہم تو پہلے بہت نیٹ این کلین ہیں۔آپ کون سا طریقہ پسند کریں گے۔ یہ آزادی آپ کو دی جاتی ہے۔ ٹھیک ہے ناں عائشہ عزیز؟
میں کب پتھر لے کر بھاگی تھی بھیاپورا جملہ کیا یہ ہونا تھا۔
میں کب سے کہہ رہی ہوں کوئی مجھے آئسکریم کھلادے
چلو یہ لو ننھی منی کے لیے
ننھی سی آئسکریم
میں کب پتھر لے کر بھاگی تھی بھیا
کہاں ہے آئس کریم ، کہاں ہے آئس کریم ۔۔جلدی سے بتائیں مجھے نظر نہیں آرہی ہے۔
خیر نال جائیں آپیاچھا بھئی میں ذرا جاتی ہوں۔ میرا ڈرائیور آ گیا۔ آج مجھے جلدی چھٹی ہو گئی
اللہ حافظ
ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ خربوزہ کھا رہی ہوں اور نوٹیفکیشنز دیکھ رہی تھی ۔۔۔۔کیسی ہو
کہاں ہو
کیا کررہی ہو۔
وعلیکم السلامٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ خربوزہ کھا رہی ہوں اور نوٹیفکیشنز دیکھ رہی تھی ۔۔۔ ۔
السلام علیکم سب حاضرین کو ۔۔۔
منہ سے نہیں کرتے پر ہاتھ سے کر لیتے ہیں سلام کھاتے ہوئے بھی۔۔
کھاتے نہیں ہیں آفس میں کام کرتے ہوئے ۔۔
ہاہاہاہا مینو تو ہمیشہ بڑے ہی بناتے ہیں نہ گھر میں ۔ ۔۔ شکر ہے آپ نے چھوٹوں کی لسٹ میں شامل کر بچت ہوگئی ۔۔چلیں۔ تھوڑا انتظار کریں۔ ان شاءاللہ آپ کو لسٹ بنا کر دیتے ہیں۔
یہ ساری چھوٹیاں مینو بنائیں گی اور میں اس میں املاء وغیرہ کی غلطیاں ٹھیک کر کے آگے فارورڈ کر دوں گی۔ کیونکہ بچیو؟
ناعمہ عزیز ، مقدس ، عائشہ عزیز، سارہ خان ، سیدہ شگفتہ
کیا حال ہیں ؟ بلاگ پر ابھی تک کمینٹس نہیں جاتے آپ کے ۔۔وعلیکم السلام