عائشہ عزیز
لائبریرین
جی بھیا ۔۔مجھے زیادہ مرچیں پسند نہیں ۔۔بلکہ پسند کیا ہونی ہے منہ جلنے لگ جاتا ہے ناں
جی بھیا ۔۔مجھے زیادہ مرچیں پسند نہیں ۔۔بلکہ پسند کیا ہونی ہے منہ جلنے لگ جاتا ہے ناں
فہیم مجھے ڈسٹ ، پولنز وغیرہ سے الرجی ہو جاتی ہے اور یہ کسی بھی وقت ہو جاتا ہے تو فلو سنیزنگ ہونے کی عادت ہو گئی ہے۔
میری باس کی تعریف تو واقعی ایسی ہی ہے۔ اللہ تعالیٰ انہیں بہت خوش رکھے۔ میرے لئے وہ گاڈ مدر جیسی ہیں۔
اور ان کے طعنے تو بالکل ہی میری اماں جیسے ہوتے ہیں۔ تو آفس میں بھی 'ایٹ ہوم' ہی سمجھیں
جی بالکل۔ بلکہ شب بخیر میں جاتی ہوں اب۔ آج عائشہ عزیز کہاں رہ گئیں بھلا؟
شب بخیر، دن بخیر اور اللہ حافظ سب کو۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
جی عائشہ۔ آج دیر سے آئیں آج۔فرحت اپیااااااااااااا میں یہاں ہوں آپ جارہی ہیں کیا
کچی تو مجھے بھی نہیں پسند۔جی بھیا ۔۔مجھے زیادہ مرچیں پسند نہیں ۔۔بلکہ پسند کیا ہونی ہے منہ جلنے لگ جاتا ہے ناں
تھینکس۔ آپ سوال پوچھ لینا۔ میں آ کر جواب دے دوں گی۔ میں کوئی ابن سعید بھائی تھوڑی ہوں کہ جواب نہ دوںسوجائیں آپی آپ
کہیں پھر میری زبان نہ چل پڑے اور مزید سوال آجائیں
شب بخیر
ہاں جی اپیا یہاں بجلی نہیں تھی ناں اور میں میتھ کررہی تھی اندھیرے میں ایمرجنسی لائٹ جلا کر ۔۔بغیر پنکھے کے ۔۔بس کیا بتاؤں!جی عائشہ۔ آج دیر سے آئیں آج۔
اچھا آپ ذرا فہیم سے دھلائی کے بارے میں ان کی چوائس پوچھ لیں۔ میں واپس آ کر کچھ کرتی ہوں۔ ٹھیک ہے ناں؟
ہاں جی اپیا یہاں بجلی نہیں تھی ناں اور میں میتھ کررہی تھی اندھیرے میں ایمرجنسی لائٹ جلا کر ۔۔بغیر پنکھے کے ۔۔بس کیا بتاؤں!
ٹھیک ہے اپیا آپ سو جائیں ۔ فہیم بھیا بتا دیں ناں اپنی چوائس
شب بخیر اللہ حافظ
لیکن فرحت اپیا تو پوچھ رہی ہیں کہ آپ کس چیز سے اپنی دھلائی پسند کریں گے بھیا ؟
ابھی یہاں پر چیزیں تو ہیں لیکن میں فرحت اپیا کو آفر نہیں کرسکتی ناں ۔۔پھر میں بدتمیز لگوں گی
لکس کا شیمپو تو یہاں نہیں دیکھا میں نےلکس سوپ کے ساتھ لکس کا ہی شمپو کیوں نہیں استعمال کرتے؟