وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
وعلیکم السلام سوئیٹ سوئیٹ اپیا رانی کیسی ہیں؟السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
مجاما ۔ آج سوئیٹ سوئیٹ کیوں ہوگئے ہم ؟وعلیکم السلام سوئیٹ سوئیٹ اپیا رانی کیسی ہیں؟
ہوتا تو ہے کہ جب ہم آتے ہیں تو محفل پہلے ہی سمٹ چکی ہوتی ہےیعنی آپ جاتے ہوئے تمام رونقین ساتھ سمیٹ لے جاتے ہیں!
وعلیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
کیا سنائیں بھیا ؟وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے ادی
آپ سنائیے
کھری کھری ہی سنادیں کچھکیا سنائیں بھیا ؟
وہ تو اپیا رانی ہمیشہ ہوتی ہیں۔مجاما ۔ آج سوئیٹ سوئیٹ کیوں ہوگئے ہم ؟
کیا آپ میں سچ کہنے کی ہمت ہے ؟کھری کھری ہی سنادیں کچھ
کھری بات، ادی کے ساتھ
ہممممم کبھی کبھی نہیں بھی ہوتی ہیں ہی ہی ہی ۔وہ تو اپیا رانی ہمیشہ ہوتی ہیں۔
ادیکیا آپ میں سچ کہنے کی ہمت ہے ؟
چلیں آپ نے یہ تو تسلیم کیا کہ کبھی کبھی کے علاوہ باقی وقت اپیا رانی سوئیٹ سوئیٹ ہوتی ہیں۔ہممم مم کبھی کبھی نہیں بھی ہوتی ہیں ہی ہی ہی ۔
پہلا سچ یہ ہے کہ فہیم بھیا اچھے بھیا ہیں ۔ادی
ابھی ہم سننے والوں میں ہیں۔
اور سننے کی ہمت تو ہم رکھتے ہیں
چلیے آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں ۔چلیں آپ نے یہ تو تسلیم کیا کہ کبھی کبھی کے علاوہ باقی وقت اپیا رانی سوئیٹ سوئیٹ ہوتی ہیں۔
یہ دوسرا سچ ہے، پہلا سچ کچھ اور ہے!پہلا سچ یہ ہے کہ فہیم بھیا اچھے بھیا ہیں ۔
اگر ہمارا کہنا ماننا ہے تو اس کبھی کبھی کا قصہ ہی پاک کر دیں اور ہمہ وقت سوئیٹ سوئیٹ رہیں۔چلیے آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں ۔
جو حکم بھیا کا ۔اگر ہمارا کہنا ماننا ہے تو اس کبھی کبھی کا قصہ ہی پاک کر دیں اور ہمہ وقت سوئیٹ سوئیٹ رہیں۔