ابن سعید
خادم
استدعاجوبھیا کا ۔حکم
استدعاجوبھیا کا ۔حکم
السلام علیکم ننھی پری!
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم ننھی پری!
بھیا نے آج کیا لیا لنچ میں ؟
لنچ کا استدعا سے کیا لینا دینا؟ ویسے آج ہم نے پالک پنیر کے بقایا جات سے انصاف کیا تھا لنچ میں۔ اور اپیا رانی نے رات کے کھانے میں کیا لیا؟بھیا نے آج کیا لیا لنچ میں ؟
وعلیکم السلام بھیا کی بٹیا مکھن کی ٹکیہ۔السلام علیکم
وعلیکم السلام کیسی ہیں ننھی ؟عندلیب اپیااااااااااااااا
السلام علیکم
اور دوسراپہلا سچ یہ ہے کہ فہیم بھیا اچھے بھیا ہیں ۔
پہلا؟یہ دوسرا سچ ہے، پہلا سچ کچھ اور ہے!
دال، چاوللنچ کا استدعا سے کیا لینا دینا؟ ویسے آج ہم نے پالک پنیر کے بقایا جات سے انصاف کیا تھا لنچ میں۔ اور اپیا رانی نے رات کے کھانے میں کیا لیا؟
پہلا سچ تو پتا جی کو بھی نہیں معلوم ہے۔پہلا؟
نہ معلوم ہونے والی آواز نہیں آنا چاہیے
آپ کہاں ہیں ابھیپہلا سچ تو پتا جی کو بھی نہیں معلوم ہے۔
آفس میں ہیں، کلاس سے فارغ ہو چکے ہیں اور ابھی تو محفل گردی ہی کر رہے ہیں۔آپ کہاں ہیں ابھی
اور کیا کررہے ہیں۔
میں اچھی ہوں اپیاوعلیکم السلام کیسی ہیں ننھی ؟
یہ آپ کے لیے ۔
وعلیکم السلام بھیا کی بٹیا مکھن کی ٹکیہ۔
میں اچھی ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں ؟
ہاؤ سوییی ییٹ اپیاااااااا
ابھی بس دو تین ایگزیمپلز رہ گئیں ہیں بھیاوعلیکم السلام
تو میتھ کہاں تک پہنچا
اپیاااااااااااااااااااااااااا
ابھی بس دو تین ایگزیمپلز رہ گئیں ہیں بھیا
بجلی آتی رہے تو میں رات کو بس پڑھتی رہوں۔ پتا ہے جب بجلی نہیں آتی تو ڈر لگتا ہے چھوٹی سی آہٹ بھی سنائی دیتی ہے ناں رات میں تو ۔۔پھر دل کرتا ہے بندہ سو جائے بس سب کچھ چھوڑ کر اس سے پہلے کہ جن بابا آکر پکڑ لے ۔