آپ کو پتا بھی کیسے چلے گا بچو !
جب دو بہنیں ایک بات پر متفق ہو جائے تو بھائیوں کو منتظر رہنا چاہئے کہ جلدی ہی کچھ ظہور پذیر ہونے والا ہے۔اور آگے پتا بھی نہیں لگنے والا ۔
ہم کو کیا پتا ؟جب دو بہنیں ایک بات پر متفق ہو جائے تو بھائیوں کو منتظر رہنا چاہئے کہ جلدی ہی کچھ ظہور پذیر ہونے والا ہے۔
ایک اور مشکل بات سعود بھیا ۔جب دو بہنیں ایک بات پر متفق ہو جائے تو بھائیوں کو منتظر رہنا چاہئے کہ جلدی ہی کچھ ظہور پذیر ہونے والا ہے۔
پھر کیا چلے گایہ نہیں چلے گا ۔
پان کھلائیے پھر بتائیں گے کل وہ آپ کیا کہہ رہے تھے وہ والا ہی ۔پھر کیا چلے گا
پان نہیں کھاتے اپیاااااااااااااااپان کھلائیے پھر بتائیں گے کل وہ آپ کیا کہہ رہے تھے وہ والا ہی ۔
واو عائشہ تو چلیں شروع ہوجائیں ۔ دیر کس بات کی ہے ۔۔ آئسکریم کھانے کے بعد مجھے پان بھی کھانا ہے ۔عندلیب اپیا یہ لیں ایک میری اور ایک آپ کی
اور ایک جو بچ جائے گی وہ آدھی میری اور آدھی آپ کی
اب بھیا لوگ آئس کریم تھوڑی ناں کھاتے ہیں میں ان کو بولا بھی تو وہ کہیں گے ۔۔نہیں ہماری بہنیں کھالیں
پان نہیں کھاتے اپیااااااااااااااا
ایسا کیا؟ایک اور مشکل بات سعود بھیا ۔
میں دیکھنا چاہتہی ہوں فہیم بھیا آخر کونسا والا پان کھاتے ہیں ؟پان نہیں کھاتے اپیااااااااااااااا
کیوں چاچو ؟جہاں تمہاری عندلیب اپیا رہتی ہیں، وہاں سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں لیکن پان نہیں چھوڑتے۔
السلام علیکم شمشاد بھائی یہ تو نئی بات ہی معلوم ہوئی مجھے۔جہاں تمہاری عندلیب اپیا رہتی ہیں، وہاں سب کچھ چھوڑ دیتے ہیں لیکن پان نہیں چھوڑتے۔
مجھے کیا پتا اب ؟ایسا کیا؟
وہ اعلٰی قوام والاپان کھلائیے پھر بتائیں گے کل وہ آپ کیا کہہ رہے تھے وہ والا ہی ۔
اپیا بس آئس کریم کھاتے ہیں ۔۔پان نہیں کھاتے ناںواو عائشہ تو چلیں شروع ہوجائیں ۔ دیر کس بات کی ہے ۔۔ آئسکریم کھانے کے بعد مجھے پان بھی کھانا ہے ۔
مجھے کیا پتا اب ؟
قوام ہوتا کیا ہے پہلے یہ بتائیے ۔وہ اعلٰی قوام والا
لیجئے جتنے چاہیں شوق فرمائیں
اب جلدی سے وہ بات بتائیں۔