آر ٹی ایف پر میں نے بہت ریسرچ کی ہے لیکن کچھ پلے نہیں پڑ رہا کہ یہ کس پروگرام میں کھولی جائے گی۔ شاید یہ "ریئل ٹائم فلیش" کا مخفف ہے اور اس کے لیے میکرومیڈیا فلیش انسٹال کرنا پڑے گا لیکن شنیدن ہے کہ اسے ایڈوبی نے خرید لیا ہے اور اب یہ پروگرام کوئی اور نہیں خرید سکتا۔۔۔ میں کیا کروں؟ کہاں جاؤں؟ کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔۔۔ مقدس بیٹا پلیز مجھے یہ آر ٹی ایف فائل کھول دو تا کہ پروف ریڈنگ کا کام تندہی سے آگے بڑھا سکوں۔ امید ہے جلد شافی جواب سے نوازا جائے گا۔ہائے بھیا
آج کل مجھے تو فاتح بھیا کو دیکھ کر rtf فائل یاد آ جاتی ہے

آر ٹی ایف پر میں نے بہت ریسرچ کی ہے لیکن کچھ پلے نہیں پڑ رہا کہ یہ کس پروگرام میں کھولی جائے گی۔ شاید یہ "ریئل ٹائم فلیش" کا مخفف ہے اور اس کے لیے میکرومیڈیا فلیش انسٹال کرنا پڑے گا لیکن شنیدن ہے کہ اسے ایڈوبی نے خرید لیا ہے اور اب یہ پروگرام کوئی اور نہیں خرید سکتا۔۔۔ میں کیا کروں؟ کہاں جاؤں؟ کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔۔۔ مقدس بیٹا پلیز مجھے یہ آر ٹی ایف فائل کھول دو تا کہ پروف ریڈنگ کا کام تندہی سے آگے بڑھا سکوں۔ امید ہے جلد شافی جواب سے نوازا جائے گا۔
وہی تو۔۔۔ ریڈی ٹو فائٹ کا مطلب ہے کسی کمپیوٹر گیم کے لیے بنایا گیا ہو گا اسے اور گیمز عموماً اسی نگوڑی فلیش میں ہی بنتی ہیں۔۔۔ ہمارے محلے میں ایک ویڈیو گیم والے کی دکان ہے۔۔۔ میں کل اس سے پتا کروں گا۔ ویسے کمپیوٹر گیمز تو ہماری گرل فرینڈ بھی بہت مزے سے کھیلتی ہے۔۔۔ اس سے بھی پوچھا جا سکتا ہے۔اس فائل فارمیٹ کی تھوڑی بہت معلومات ہمیں ہے۔ غالباً ریڈیٹو فائٹ جیسا کچھ ہوتا ہے اس کا مطلب۔ جس کا سیدھا سا مطلب ہے کہ یہ ونڈوز کے کسی سافٹوئیر میں کھلے گا۔ اور ہم ٹھہرے لینکس یوزر۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ اس فائل کو بنایا کس نے؟ اور بنانے والے نے کیا ٹولز اور ٹیکنولوجیز استعمال کیں؟
کس کو کیا معلوم ہے؟
السلام علیکم ، کیا حال ہیں ناعمہ ؟
ہی ہی ہی ٹھیک ہے اپیاناعمہ آپ کی پارٹی کا مینو نہیں ہے۔ گھر میں کھانا پکانے کا مینو ہے۔ آپ یہ تیار کریں۔ ہم آپ کی پارٹی کا مینو فائنل کر دیں گے
وعلیکم السلام لالہ میں ٹھیک ہوں اور ابھی ابھی ناشتہ بنا کے آئی ہوں کیونکہ آج امی جان گاؤں ہیںالسلام علیکم سوئیٹ سوئیٹ بٹیا رانی۔ کیسی ہیں آپ؟ بھیا کھانا بنا رہے ہیں، آپ جب تک آئیں تب تک ہم تیار رکھیں گے ان شاء اللہ۔
ناشتے میں وہی بنایا ہے جو امی بناتی ہیں یا کچھ اور؟وعلیکم السلام لالہ میں ٹھیک ہوں اور ابھی ابھی ناشتہ بنا کے آئی ہوں کیونکہ آج امی جان گاؤں ہیں
اچھا ۔۔ حیرت ہے ۔۔۔ باقی سب کے تو آتے ہیں ۔۔کیا حال ہیں ؟ بلاگ پر ابھی تک کمینٹس نہیں جاتے آپ کے ۔۔
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں برادرم؟السلام علیکم
الحمداللہ ۔۔ آپ ؟؟وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں برادرم؟
بحمدہ اللہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمداللہ ۔۔ آپ ؟؟