عائشہ کھانے کے بعد اچھی طرح برش کر لوں آخر کھا کہ تو دیکھو یہ قوام کیا ہوتا ہے ؟اپیا بس آئس کریم کھاتے ہیں ۔۔پان نہیں کھاتے ناں
عائشہ کھانے کے بعد اچھی طرح برش کر لوں آخر کھا کہ تو دیکھو یہ قوام کیا ہوتا ہے ؟اپیا بس آئس کریم کھاتے ہیں ۔۔پان نہیں کھاتے ناں
ہم تو کوئی بھی قسم کا نہیں کھاتے۔میں دیکھنا چاہتہی ہوں فہیم بھیا آخر کونسا والا پان کھاتے ہیں ؟
اچھا تو قوام تمباکو ہے کیا ؟ہم تو کوئی بھی قسم کا نہیں کھاتے۔
سال دو سال میں کبھی جو ہاتھ لگا۔ بنا تمباکو والا تو وہ کھالیتے ہیں
آپ پہلے وہ بات بتائیں نہقوام ہوتا کیا ہے پہلے یہ بتائیے ۔
ہم نے اپنی امی جی سے معلوم کیا تو معلوم ہوا کہاچھا تو قوام تمباکو ہے کیا ؟
تو کیا کہتے ہیں بھیا کبھی چکھ لیں ؟ہم نے اپنی امی جی سے معلوم کیا تو معلوم ہوا کہ
قوام میٹھا بھی آتا ہے۔
اور ایک تمباکو والا بھی
گلقند نما کوئی چیز ہوتی ہے
میٹھا والا تو چکھا جاسکتا ہے۔تو کیا کہتے ہیں بھیا کبھی چکھ لیں ؟
دیکھتے ہیں کبھی کہیں گے کسی سے لانے کے لیے ۔میٹھا والا تو چکھا جاسکتا ہے۔
تمباکو والے پر ہم کان پکڑتے ہیں
گرمی تو ہے کئی سالوں کے بعد یہاں گرمی کا موسم دیکھ رہی ہوں ۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آپکے ہاں تو خاصی دیر ہو چکی ہے۔موسم کیسا ہے آپ کے ہاں؟
ہاں معلوم ہوا مجھے ۔یہاں تو آجکل گرمی کے علاوہ گرد و غبار کا طوفان بھی آیا رہتا ہے۔
کس کو کیا معلوم ہے؟ہاں معلوم ہوا مجھے ۔