عائشہ عزیز
لائبریرین
چاچو میں یہیں ہوں السلام علیکم
اور ناعمہ خالہ طرف گئی ہے۔
یہاں بجلی نے بہت تنگ کر رکھا ہے چاچو
اور ناعمہ خالہ طرف گئی ہے۔
یہاں بجلی نے بہت تنگ کر رکھا ہے چاچو
اوہو اپیاا
آپ نے کوئی دوا کھائی ، ڈاکٹر کو دکھایا ؟
لیٹ کر کہاں بھیا۔۔ آفس کی چئیر پہ بیٹھنا بھی مشکل ہو رہا ہے۔۔ آفس آنا پڑا ہے کیونکہ میری آج دو امپورٹنٹ میٹنگز ہیںاہوہوہوہوہو
پھر تو لیٹ کر محفل میں آنا کتنا مشکل ہو گا ناں۔
چاچو یہیں ہوں ناںو علیکم السلام
تو مانو بلی کہاں چھپی ہوئی تھی؟
اپیا خود سے کوئی دوا نہیں کھانی چاہیے ناںنہیں ناں بس پین کلرز لی ہیں۔ شاید ٹھیک ہو جائے
ہاں ناں عائشہاپیا خود سے کوئی دوا نہیں کھانی چاہیے ناں
اور اوپر سے آپ آفس بھی آگئی ہیں
وعلیکم السلام فہیم بھیا
اور میری طبعیت بھی اتنی اچھی نہیں آج۔۔ اس لیے شاید زیادہ تائم میں بھی نہیں ہوں گی
وعلیکم السلامچاچو میں یہیں ہوں السلام علیکم
اور ناعمہ خالہ طرف گئی ہے۔
یہاں بجلی نے بہت تنگ کر رکھا ہے چاچو
کیوں نہیں کرسکتی ہیں کہاں ہیں آپ کی باس مجھے سے بات کروائیں ذرا !!
میں پوچھتی ہوں ان کو میری اپیا کی طبیعت خراب ہے ان کو چھٹی دیں نہیں تو ۔۔۔ میں نے ان کو دھمکی دے دینی ہے
تم نے آج ڈاکٹر کے پاس جانا ہے بس۔
خود سے ٹونے ٹوٹکے نہیں کرو اب مزید۔
جلدی کروائیں اور اگر دہی بھلے کھانے ہیں تو آجائیں میں کھا رہی ہوں