سارہ خان
محفلین
مصروفیتوں کا تو بس مت پوچھو یار ۔۔ ٹائیم کتنا جلدی گذرتا ہے نہ ۔۔ ابھی دن ہوتا ابھی رات پھر صبحمیں بھی ٹھیک ہوں سارہ ، اللہ کا شکر
کیا مصروفیت چل رہی ہے ؟
السلام علیکم فرحت کیانی ۔۔ کیسی ہیں ؟
مصروفیتوں کا تو بس مت پوچھو یار ۔۔ ٹائیم کتنا جلدی گذرتا ہے نہ ۔۔ ابھی دن ہوتا ابھی رات پھر صبحمیں بھی ٹھیک ہوں سارہ ، اللہ کا شکر
کیا مصروفیت چل رہی ہے ؟
کیا ہوا تم کو ۔؟۔۔ڈیئر سویٹ سسٹر ۔۔۔
بونس کے ساتھ ایک اور بونس ملے گا۔
نہیں آپ سے ڈانٹ کے معاملے میں چوائس پوچھی جائے گی۔ جس سے بھی کھانی ہے ان کو مدعو کر لیا جائے گا۔
آپ کو کیسے پتا فہیم
میں تو ٹھیک ہوں ماشااللہ !
اور سنائیں کیا ہو رہا ہے؟
نو نتھینگ !کیا ہوا تم کو ۔؟۔۔
محفل گردیفی الوقت تو محفل گردی ہی ہوئنگ۔
تسی دسو۔
محفل گردی
می ٹو محفل گردی کرینگ کافی دن بعد
نو بھیا!اتنے دنوں سے کیا امی نے پابندی لگائی ہوئی نیٹ یوز کرنے پر
کیا پڑھائی چل رہی ہے آج کلنو بھیا!
وہ پڑھائی میں مسروف ہوں سرکار!
مصروفیتوں کا تو بس مت پوچھو یار ۔۔ ٹائیم کتنا جلدی گذرتا ہے نہ ۔۔ ابھی دن ہوتا ابھی رات پھر صبح
السلام علیکم فرحت کیانی ۔۔ کیسی ہیں ؟
کیا پڑھائی چل رہی ہے آج کل
کوئی چلہ شلہ تو نہیں کاٹ رہے نہ
بھیا میں آپکو چلہ شلہ کاٹنے والا لگتا ہوں
ظاہر ہے ساری رات بھی کام ہو گا اور دن بھی تو ایسے ہی تھکن بھی ہو گی اور نیند بھی آئے گی۔
خیریت سے اس لئے کہ ابھی آپ نے پچھلی پوسٹس نہیں پڑھی ہیں۔
فی الوقت تو محفل گردی ہی ہوئنگ۔
تسی دسو۔
نہیں تم تو چکر کاٹنے والے لگتے ہو
گرلز کالج کے
السلام علیکم بڑی والی آپی
تھینکس گوڈ اپیا !
فائینلی آپ نے مجھے یاد کیا!
ہمیں یقین ہے!مجھے نہیں لکھنا آتا بھیااااااااااااااااااااااااااااااا
لگتا ہے کوئی بہت ہی مرچوں والی چیز کھالی ہے۔
السلام علیکم بڑی والی آپی
کیسی ہیں آپ
یہ بس ایویں ہی تھوڑی زبان بگڑی ہوئی ہے