تبسم
محفلین
ہمارے یہاں گیس تو بہت ہی اسانی کے ساتھ مل جاتا ہے نا اس لیے آپ کو بھی کر نے کے لیے کہے رہی ہوںگیس کی ویسے ہی قلت ہے یہاں آج کل
تو ہم کیا گیس کریں بھلا
ہمارے یہاں گیس تو بہت ہی اسانی کے ساتھ مل جاتا ہے نا اس لیے آپ کو بھی کر نے کے لیے کہے رہی ہوںگیس کی ویسے ہی قلت ہے یہاں آج کل
تو ہم کیا گیس کریں بھلا
بھائی نوکری پیشہ تو ہم بھی ہیں۔بھائی شبانہ روز، روزگاری کے دکھ اٹھاتا ہوں نوکری پیشہ جو ہوا۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
الحمداللہ ۔۔ آپ؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں ضبط بھائی
اللہ کا کرم ہےالحمداللہ ۔۔ آپ؟
شمشاد بھائی نے دو چپتیں لگانی ہیں آکراب تو شمشاد بھائی ہی بتا سکتے ہیں کے آپ صحیح ہیں کے میں
ہمم۔۔ ٹھیک کہا بھائی ۔۔بھائی نوکری پیشہ تو ہم بھی ہیں۔
اب ایسا بھی کیا کہ دو گھڑی یہاں سلام دعا نہ کی جاسکے
اور سنائیں بیگم بچے ٹھیک ہیں۔
اور کوئی نئی تازہ
کھانے کا وقفہ ۔۔کچھ دیر بعد واپسی ہوتی ہے ۔۔اللہ کا کرم ہے
اور کیا ہورہا ہے
ہمم۔۔ ٹھیک کہا بھائی ۔۔
جی الحمد اللہ ٹھیک ٹھاک ہیں ۔ نئی تازہ تو کچھ نہیں بس روٹین ۔۔
خیر نال جائیں۔کھانے کا وقفہ ۔۔کچھ دیر بعد واپسی ہوتی ہے ۔۔
اتنا پیٹو نہیں میں ۔۔خیر نال جائیں۔
اور خوب خوب کھائیں
تو بس وہی تو کہا کہ ہمارے گیس تو ایسے ہی ہوندے ہیںآلو تو میں نے کبھی گھر میں نہیں چھیلے، دفتر میں کیسے چھیلوں گا؟
ماشاءاللہاتنا پیٹو نہیں میں ۔۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم سب کو