مغزل
محفلین
جی بہنا سلامت رہووعلیکم السلام بھائی
کیسے ہیں آپ اور کہاں ہو تے ہیں آج کل
میں اسی شہر کی گلیوں میں کہیں ہوتا ہوں
اور پھر سب سے یہ کہتا ہوں یہیں ہوتا ہوں
(فی البدیہہ)
جی بہنا سلامت رہووعلیکم السلام بھائی
کیسے ہیں آپ اور کہاں ہو تے ہیں آج کل
وعلیکم السلامروز باشید ، السلام علیکم ورحمۃ اللہ ، حاضراست۔۔۔
جی بہنا سلامت رہووعلیکم السلام بھائی
کیسے ہیں آپ اور کہاں ہو تے ہیں آج کل
وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ
اب مجھے یہ بتا ئیں کت یہ گلیوں کیا ہو تا ہےجی بہنا سلامت رہو
میں اسی شہر کی گلیوں میں کہیں ہوتا ہوں
اور پھر سب سے یہ کہتا ہوں یہیں ہوتا ہوں
(فی البدیہہ)
اور کیا مصروفیات ہیں آج کل۔مالک کا کرم ہے پیارے بھائی ۔ ہم ٹھیک ٹھاک ہیں آپ بھائیوں کی دعا ہے۔۔۔
گڈمیں نے دال بنا ئی تھی اس کے ساتھ گوشت بھی تل دیا
دال کے ساتھ اچھے سے کھا لیا پر جس کے لیے گوشت تلا تھا وہ گوشت کھائے ہی نہیںگڈ
پھر کھایا بھی ٹھیک سے یا پھر بنانے میں ہی دل بھر گیا
اور ڈنر کی کیا تیاریاں ہیں
کس کے لیے تلا تھا گوشت۔دال کے ساتھ اچھے سے کھا لیا پر جس کے لیے گوشت تلا تھا وہ گوشت کھائے ہی نہیں
میں گوش نہیں کھا تی میں نے خاص کر آپنے بھیا کے لیے تلا تھا اُن کو تلا ہوا گوشت بہت پسند ہےکس کے لیے تلا تھا گوشت۔
اور جب انہوں نے نہیں کھایا تو آپ نے ہی کھا لینا تھا
پھر تو بھیا نے واقعی غلط کیا۔میں گوش نہیں کھا تی میں نے خاص کر آپنے بھیا کے لیے تلا تھا اُن کو تلا ہوا گوشت بہت پسند ہے
سب مصروف ہیں آج کل شایدسب کہاں ہیں آج یہ محفل میں خاموشی کیوں ہے
یہ تو وہی جانیںکہاں مصروف ہیں
گلی کو موئی فرنگی میں street کہتے ہیں اور streets کو زبانِ گداز و گداخ ِ لشکری یعنی اردو میں گلیوں کہتے ہیں ۔۔ بس جمع واحد کا مسئلہ ہے بہنا۔ سمجھ آئی ؟اب مجھے یہ بتا ئیں کت یہ گلیوں کیا ہو تا ہے
شمشاد بھائی تو کھا نا کھا نے گیے ہو گے ۔
اب با قی لوگ کیا کر رہے ہوں گے آپ گیس کر ئیں
بھائی شبانہ روز، روزگاری کے دکھ اٹھاتا ہوں نوکری پیشہ جو ہوا۔۔اور کیا مصروفیات ہیں آج کل۔
کہاں گم صم رہتے ہیں
ہاں سمجھ آگیا بھائیگلی کو موئی فرنگی میں street کہتے ہیں اور streets کو زبانِ گداز و گداخ ِ لشکری یعنی اردو میں گلیوں کہتے ہیں ۔۔ بس جمع واحد کا مسئلہ ہے بہنا۔ سمجھ آئی ؟