ناعمہ عزیز
لائبریرین
و علیکم السلام میری طرف سے۔
آج پرچہ تھا کہ ویلے ہی دن گزار دیا؟
آج پیپر تھا چاچو بڑا مزے کا ہوا ہے
کالج تو روز ہی جانا ہوتا ہے ، ہفتے کو فنکشن ہے نا تو لڑکیوں کو ری ہرسل کروانا پڑتی ہے مجھے
و علیکم السلام میری طرف سے۔
آج پرچہ تھا کہ ویلے ہی دن گزار دیا؟
وعلیکم السلام۔
بے حال سے ہیں شایدکیا حال ہیں ؟؟
السلام علیکم !
میں تو نہیں آئی ہوں یہاں
ارے بابا میں نہیں آئی یہاں ۔۔میں تو پڑھ رہی ہوں صبح میتھ کا پیپر ہے۔ بری بات اب میں چپ !
ایسا بالکل نہیں ۔۔ماشاءاللہ
اوتار میں تو کافی صحت مند دکھائی دیتے ہیں
السلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ہیں ؟ایسا بالکل نہیں ۔۔
ہم تو یہیں ہیں بٹیا رانی۔ ابھی سوچ رہے ہیں کہ کالج کے لئے کب نکلیں۔وعلیکم السلام۔۔۔ سب ہیں کہاں ابھی تو کوئی نظر نہیں آ رہا ادھر کا رخ کرنے والا۔۔ میں ٹھیک ۔۔
بھیا اپ کیسے ہیں ؟ کیا ہو رہا تھا ؟
الحمداللہ خیریت سے۔ تم سناؤ ۔۔ گھر بار ٹھیک ؟؟ آج آفس میں لیٹ ہوگیا۔ بس گھر کو نکلنے ہی والا ہوں ۔۔السلام علیکم ۔۔۔ کیا حال ہیں ؟
جی سب ٹھیک ٹھاک ۔۔ او کے جائیں آپ ۔۔ میں بھی ڈنر بنانے کو اٹھنے ہی لگی تھی ۔۔ ع کو سلام کہنا اللہ حافظالحمداللہ خیریت سے۔ تم سناؤ ۔۔ گھر بار ٹھیک ؟؟ آج آفس میں لیٹ ہوگیا۔ بس گھر کو نکلنے ہی والا ہوں ۔۔
آپ تو کالج جا کر بھی یہیں ہوتے ہیں بھیاہم تو یہیں ہیں بٹیا رانی۔ ابھی سوچ رہے ہیں کہ کالج کے لئے کب نکلیں۔
وعلیکم سلام ۔۔جی سب ٹھیک ٹھاک ۔۔ او کے جائیں آپ ۔۔ میں بھی ڈنر بنانے کو اٹھنے ہی لگی تھی ۔۔ ع کو سلام کہنا اللہ حافظ
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم، کیسے ہیں سبھی۔