فہیم
لائبریرین
ایسا نہیں تو پھر کیسا ہےایسا بالکل نہیں ۔۔
ایسا نہیں تو پھر کیسا ہےایسا بالکل نہیں ۔۔
بہت خوب! کیا مصروفیات ہیں اس وقت شمشاد بھائی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے
آپ کیسے ہیں
اور کیا چل رہا ہےالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
کیوں بھلا کیا مطلب، اب سر میں کچھ تو ہو، اور کچھ نہیں تو درد ہی سہی۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وہ چاچو کی ڈانٹ سننے کا جی کر رہا تھا نا اپیا
بس ابھی تو چارپائی ہی توڑ رہے ہیں۔ صبح بہت دیر سے (نو بجے سے کچھ پہلے) ہوئی کیوں کہ فجر کے بعد سوئے تھے۔اور کیا چل رہا ہے
صبح کب ہوئی آپ کی
یعنی بقول ہمارے ابو، نیستی بنے ہوئے ہیںبس ابھی تو چارپائی ہی توڑ رہے ہیں۔ صبح بہت دیر سے (نو بجے سے کچھ پہلے) ہوئی کیوں کہ فجر کے بعد سوئے تھے۔
یعنی بقول ہمارے ابو، نیستی بنے ہوئے ہیں
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی اور کہاں گم ہیں؟
ویسے محفل میں جب سے ہم آئے ہیں اس کے بعد سے یہ آپ کا طویل ترین دورانیہ ہے جو آپ نے "تقریباً" باقاعدہ محفل گردی کرتے گزاری ہے۔یہیں ہوں سعود بھائی ، ابھی تو گُم نہیں ہوئی
وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے
آپ سنائیں کیسی ہیں
کیا ہو رہا ہے۔
کوئی نئی تازہ
ویسے محفل میں جب سے ہم آئے ہیں اس کے بعد سے یہ آپ کا طویل ترین دورانیہ ہے جو آپ نے "تقریباً" باقاعدہ محفل گردی کرتے گزاری ہے۔
تفصیل پلیز!میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
ابھی آنلائن ہوں
آج دو ایسے نئے کام کیے جن کے لیے مجھے خود بھی شک ہے کہ یہ میں نے ہی کیا ہے
میں بھی ٹھیک ہوں اللہ کا شکر
ابھی آنلائن ہوں
آج دو ایسے نئے کام کیے جن کے لیے مجھے خود بھی شک ہے کہ یہ میں نے ہی کیا ہے
تفصیل پلیز
تفصیل پلیز!