سیدہ شگفتہ
لائبریرین
آپ کو معلوم ہے کہ کیا کچھ درکار ہے پھر ایں سوال چہ معنی دارد؟
لکھنے میں کم محنت تھی ناں اور تصویر لگانے میں زیادہ دراصل
آپ کو معلوم ہے کہ کیا کچھ درکار ہے پھر ایں سوال چہ معنی دارد؟
بنی اسرائیل کی گائے کی قربانی ولا رویہ دہرائیں گی تو مصیبتیں تو بڑھیں گی ہی۔لکھنے میں کم محنت تھی ناں اور تصویر لگانے میں زیادہ دراصل
بنی اسرائیل کی گائے کی قربانی ولا رویہ دہرائیں گی تو مصیبتیں تو بڑھیں گی ہی۔
السلام علیکم۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟میں پھر آگیا ہوں
میں پھر آگیا ہوں
ہم کو کیا پتا؟ کوئی تمثیلی واقعہ سنایا جائے تب نہ یقین کریں۔
سعود بھائی ، آپ نے کیا یاد دلا دیا ، ہم بہنیں جب اکٹھی ہوں تو ایک دوسرے سے کوئی کام ہو تو بنی اسرائیل والا معاملہ ہو جاتا ہے اس کام کی انجام دہی میں
السلام علیکم۔ کیسی ہیں بٹیا رانی؟
سلام کاکے ، کیسے ہو !
یعنی پہلے آف لائن تھیں آپ
اور کونسے دو کام کرلیے
اگر بتانے والے ہیں تو جلدی سے بتادیں
تفصیل پلیز!
یعنی جب آپ کی پسندیدہ ڈش ہوایک تو بھتیجا کمپنی نے میری الماری تلپٹ کر دی تھی اسے میں دس منٹس میں سمیٹ لیا
اور دوسرے آج آرام و سکون سے کھانا کھا لیا (آج کھانے میں میری پسند کی ڈش نہیں تھی)
بھیا بے حد خوش ہیں کیوں کہ ان کی دلاری گڑیا رانی کا پرچہ جو بہت اچھا ہوا ہے۔میں بالکل ٹھیک ہوں لالہ آپ کیسے ہیں ؟؟؟
اچھا تو یہ بات ہے۔ ویسے دس منٹ پہلے اور دس منٹ بعد کی تصویریں بھی ہوتیں تو زیادہ یقین آتا۔ خیر ایکشن ری پلے کے طور پر بھتیجا پارٹی کو پھر سے کام پر لگایا جا سکتا ہے۔ کیا خیال ہے؟ایک تو بھتیجا کمپنی نے میری الماری تلپٹ کر دی تھی اسے میں دس منٹس میں سمیٹ لیا
اور دوسرے آج آرام و سکون سے کھانا کھا لیا (آج کھانے میں میری پسند کی ڈش نہیں تھی)
میں بالکل ٹھیک اپیا آج کافی دنوں کے بعد آپ سے بات ہوئی ، کیسی ہیں آپ ؟؟؟ کیا ہو رہا ہے ؟؟
وعلیکم السلام، اردو محفل میں خوش آمدید۔السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ :-
میں بھی ٹھیک ہوں ناعمہ ، اللہ کا شکر
امتحانات اپڈیٹ پلیز
بھیا بے حد خوش ہیں کیوں کہ ان کی دلاری گڑیا رانی کا پرچہ جو بہت اچھا ہوا ہے۔
اچھا تو یہ بات ہے۔ ویسے دس منٹ پہلے اور دس منٹ بعد کی تصویریں بھی ہوتیں تو زیادہ یقین آتا۔ خیر ایکشن ری پلے کے طور پر بھتیجا پارٹی کو پھر سے کام پر لگایا جا سکتا ہے۔ کیا خیال ہے؟