سید تراب کاظمی
محفلین
السلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟؟؟
کیسے ہیں سب؟؟؟
وعلیکم السلام
کیا حال ہے؟
السلام علیکم
کیسے ہیں سب لوگ؟
وعلیکم السلام
میں بھی یہاں نہیں ہوں
السلام علیکم!
کیسے ہیں سب؟؟؟
کھو گئی اپیاکہاں ہیں عائشہ ؟
کھو گئی اپیا
کیسی ہیں شگفتہ آپی
عائشہ کیسی ہو
بس یوں ہی دل کرتا ہے کھو جاؤںنہیں آپ کھو نہیں جانا ورنہ میرا دل نہیں لگے گا ، پڑھائی میں مصروف ہیں ؟
الحمدللہ سیدہ شگفتہ میں بالکل ٹھیک ہوںو علیکم السلام ، خیریت سے ہیں مہ جبین آنٹی ؟
بس یوں ہی دل کرتا ہے کھو جاؤں
ہاں جی اپیا !
کیوں بھئی عائشہ عزیزبس یوں ہی دل کرتا ہے کھو جاؤں
ہاں جی اپیا !
الحمدللہ سیدہ شگفتہ میں بالکل ٹھیک ہوں
تم سناؤ کیا ہو رہا ہے؟
کیسا مشن؟ کچھ تفصیل پلیز؟؟؟؟؟؟؟؟؟میں بھی ٹھیک ہوں آنٹی ۔ ایک نیا مشن شروع کیا ہوا ہے خود کو تبدیل کر رہی ہوں ۔
آنی السلام علیکمکیوں بھئی عائشہ عزیز
ایسا کیوں سوچ رہی ہو؟ کیا ہوا خیر تو ہے نا؟
میں ٹھیک اپیا ،و علیکم السلام ، خیریت سے ہیں تراب بھائی ؟
وعلیکم السلامآنی السلام علیکم
بس پیپرز ہیں ناں ۔۔ہی ہی ہی
آپ سنائیے کیسی ہیں؟