کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
میں بھی ٹھیک ہوں بھائی ، اللہ کا شکر ۔
کیا مصروفیت رہی آپ کی دن بھر آج ؟
اٌفوووو نا پوچھیں اپیا!

9 بجے ہی ھوم پہ آیا ہوں!

پڑھائی پڑھائی اور پڑھائی!

بہت تھکا ہوا ہوں آج تو!

ابھی ڈنر کیا بس،

اب تو سونے کا دل کر رہا ہے!:p
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کیسا مشن؟ کچھ تفصیل پلیز؟؟؟؟؟؟؟؟؟

بہت سے کام جو کبھی نہیں کیے یا چند ایک بار ہی کیے وہ کرنے پر ہمت باندھ لی ہے ۔ اس کے علاوہ دل چاہتا ہے کہ مجھے غصہ کرنا آ جائے بار بار ۔ کھانے میں جو ڈشز مجھے اچھی نہیں لگتیں وہ سب کھانے کی ہمت کر لی ہے پچھلے ہفتہ اور آج بہت کامیابی سے یہ تجربہ کیا اور ہمت نہیں ہاری :happy: ۔ اس طرح کی اور اس کے علاوہ اور بھی باتیں شامل ہیں مشن میں ۔
 

مہ جبین

محفلین
اللہ کا کرم ہے آنٹی
آپ کیسی ہیں۔
تیاریاں کیسی چل رہی ہیں امین بھائی کی منگنی کی :)

اور امین بھائی کی خوشی کا کیا عالم ہے آج کل :)
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
تیاریاں تو زور و شور سے جاری ہیں :)
اور امین کی خوشی تو بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ نظرِبد سے بچائے
ویسے بیٹا اب اپنا بھی انتظام جلد ہی کرلو۔۔۔۔۔۔ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔;)
 

سارہ خان

محفلین
بہت سے کام جو کبھی نہیں کیے یا چند ایک بار ہی کیے وہ کرنے پر ہمت باندھ لی ہے ۔ اس کے علاوہ دل چاہتا ہے کہ مجھے غصہ کرنا آ جائے بار بار ۔ کھانے میں جو ڈشز مجھے اچھی نہیں لگتیں وہ سب کھانے کی ہمت کر لی ہے پچھلے ہفتہ اور آج بہت کامیابی سے یہ تجربہ کیا اور ہمت نہیں ہاری :happy: ۔ اس طرح کی اور اس کے علاوہ اور بھی باتیں شامل ہیں مشن میں ۔
مگر آپ اتنا ظلم کیوں کر رہی ہیں خود پر شگفتہ ۔۔؟:unsure:
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اٌفوووو نا پوچھیں اپیا!

9 بجے ہی ھوم پہ آیا ہوں!

پڑھائی پڑھائی اور پڑھائی!

بہت تھکا ہوا ہوں آج تو!

ابھی ڈنر کیا بس،

اب تو سونے کا دل کر رہا ہے!:p

ٹھیک ہے بھائی سو جائیں اور جب اگلی بار آئیں تو اپنی پڑھائی کے بارے میں بتائیے گا کہ کیا پڑھ رہے ہیں ؟
 

فہیم

لائبریرین
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
تیاریاں تو زور و شور سے جاری ہیں :)
اور امین کی خوشی تو بس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اللہ نظرِبد سے بچائے
ویسے بیٹا اب اپنا بھی انتظام جلد ہی کرلو۔۔۔ ۔۔۔ ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ;)

ماشاءاللہ
اللہ پاک مزید ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

اور ان شاءاللہ تعالیٰ آنٹی
ہوجائے گا انتظام
بس آپ دعا کیجئے :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top