کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مہ جبین

محفلین
بہت سے کام جو کبھی نہیں کیے یا چند ایک بار ہی کیے وہ کرنے پر ہمت باندھ لی ہے ۔ اس کے علاوہ دل چاہتا ہے کہ مجھے غصہ کرنا آ جائے بار بار ۔ کھانے میں جو ڈشز مجھے اچھی نہیں لگتیں وہ سب کھانے کی ہمت کر لی ہے پچھلے ہفتہ اور آج بہت کامیابی سے یہ تجربہ کیا اور ہمت نہیں ہاری :happy: ۔ اس طرح کی اور اس کے علاوہ اور بھی باتیں شامل ہیں مشن میں ۔
یہ تو سب اچھی باتیں ہیں اللہ تم کو اس میں کامیابی عطا فرمائے
لیکن اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ غصہ کرنے کا دل کیوں چاہ رہا ہے بھلا؟؟؟؟؟؟
 
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
تیاریاں تو زور و شور سے جاری ہیں :)
اور امین کی خوشی تو بس ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اللہ نظرِبد سے بچائے
ویسے بیٹا اب اپنا بھی انتظام جلد ہی کرلو۔۔۔ ۔۔۔ ورنہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ;)

ہم تو محمد امین بھائی سے کہا بھی تھا کہ کوئی ٹائی ہی منتخب کر لیں (شاید اسی طرح ان کی خوشیوں کو گرہ میں باندھ کر قابو کیا جا سکے)۔ :) :) :)

2012-04-07%2014.51.53.jpg
 

مہ جبین

محفلین
اگر تو یہ ہمارے طوطے سے پوچھا گیا ہے تو بتاتے چلیں
اس کو ابھی بولنا نہیں آتا۔
یہ ابھی گویا مراقبے کی حالت میں ہے:ROFLMAO:
ارے یہ طوطا فال تو نکالتا ہی ہوگا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو اس سے پوچھ لو کہ کب تک تم کو خوشی کی خبر ملے گی:heehee:
 

فہیم

لائبریرین
ارے یہ طوطا فال تو نکالتا ہی ہوگا نا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ تو اس سے پوچھ لو کہ کب تک تم کو خوشی کی خبر ملے گی:heehee:
فال نکالنے میں یہ مٹھو بالکل نکھٹو ہے
اس لیے اس سے فال نکلوائی تو بجائے خوشی کے کہیں
دل کو نہ تھامنا پڑ جائے:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top