سید تراب کاظمی
محفلین
بھئی طوطے میاں نے کرنا ہے ٹیں ٹیں!ظاہر سی بات ہے آپ کو ہی کرنا ہے ٹیں ٹیں
اب محلے والوں کو تو کرنے سے رہا
یہاں پہ تو کوئی اور کر رہا ہے !
بھئی طوطے میاں نے کرنا ہے ٹیں ٹیں!ظاہر سی بات ہے آپ کو ہی کرنا ہے ٹیں ٹیں
اب محلے والوں کو تو کرنے سے رہا
بھئی طوطے میاں نے کرنا ہے ٹیں ٹیں!
یہاں پہ تو کوئی اور کر رہا ہے !
مگر آپ اتنا ظلم کیوں کر رہی ہیں خود پر شگفتہ ۔۔؟
ظلم
نہیں یہ ظلم نہیں ہے ۔ دراصل ایک تو اپنی قوت ارادی اور ول پاور دیکھنا سارہ کہ کس حد تک یا کس درجہ تک ہے ۔ مجھے اپنے منصوبے مکمل کرنا ہیں جلد ہی ۔ اس کے علاوہ میرا دل ہے کہ امی اور ابو کے لیے جو بھی باتیں پسندیدہ ہیں ہمارے لیے وہ سب میں کروں جیسے امی اور ابو کو کھانے میں کوئی بھی چیز ہو تو وہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور میں گھر میں نخرے کرنے اگر مزیدار نہیں بنی ہو وہ ڈش تو اپنی اس عادت کو ختم کر رہی ہوں ۔ اس کے علاوہ میرا دل ہے کہ امی ابو ہمارے لیے دعا تو کرتے ہی ہیں کہ وہ ان کی محبت کا تقاضہ ہے لیکن میرا دل ہے کہ میں ان کے لیے وہ سب کروں جس سے انہیں خوشی ملے اور یہ احساس کہ انھوں نے خدا کی خوشی اور رضا کے لیے ہماری تعلیم و تربیت میں جو جو قربانیاں دیں اور کوششیں کی وہ رائیگاں نہیں گئیں ۔
وعلیکم السلام
تمہارے مراسلے سے تو میں ایک دم فکر مند ہو گئی تھی کہ اللہ خیر کرے پتہ نہیں کیا ہو گیا جو تم ایسی باتیں کر رہی ہو
الحمدللہ میں ٹھیک ہوں
پیپرز کی اتنی ٹینشن بھی نہ لو اب ، سب ٹھیک ہوگا انشاءاللہ
اور بھی کھونا ہو تو بھولتی بھٹکتی بھیا کے پاس آ جائیے گا۔
یہ تو سب اچھی باتیں ہیں اللہ تم کو اس میں کامیابی عطا فرمائے
لیکن اس بات کی سمجھ نہیں آئی کہ غصہ کرنے کا دل کیوں چاہ رہا ہے بھلا؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم
والدین کو خوش رکھنے کا ایک نسخہ تو یہ بھی ہے کہ کبھی بھی، کسی بھی وقت غیر متوقع طور پر کوئی ذرا سی خدمت، تحفہ، طرفداری یا بے ظرر سی شرارت آزمائی جائے۔
اولاد کی تعلیم و تربیت کے لئے جو جو قربانیاں اور کوششیں والدین کی طرف سے ہوتی ہیں وہ کبھی رائیگاں نہیں جاتیں ، اور مجھے یقین ہے کہ تمہارے والدین نے خلوصِ دل سے جتنی کوششیں کی ہیں وہ ضرور رنگ لائیں گی انشاءاللہظلم
نہیں یہ ظلم نہیں ہے ۔ دراصل ایک تو اپنی قوت ارادی اور ول پاور دیکھنا سارہ کہ کس حد تک یا کس درجہ تک ہے ۔ مجھے اپنے منصوبے مکمل کرنا ہیں جلد ہی ۔ اس کے علاوہ میرا دل ہے کہ امی اور ابو کے لیے جو بھی باتیں پسندیدہ ہیں ہمارے لیے وہ سب میں کروں جیسے امی اور ابو کو کھانے میں کوئی بھی چیز ہو تو وہ اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں اور میں گھر میں نخرے کرنے اگر مزیدار نہیں بنی ہو وہ ڈش تو اپنی اس عادت کو ختم کر رہی ہوں ۔ اس کے علاوہ میرا دل ہے کہ امی ابو ہمارے لیے دعا تو کرتے ہی ہیں کہ وہ ان کی محبت کا تقاضہ ہے لیکن میرا دل ہے کہ میں ان کے لیے وہ سب کروں جس سے انہیں خوشی ملے اور یہ احساس کہ انھوں نے خدا کی خوشی اور رضا کے لیے ہماری تعلیم و تربیت میں جو جو قربانیاں دیں اور کوششیں کی وہ رائیگاں نہیں گئیں ۔
@شگفتہ میرے سوال کا جواب؟؟؟؟؟
غصہ نہ کرنا تو سب سے اچھی عادت ہے اس کو ختم کرنے کی دعا نہ مانگو پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین
بہت شکریہ مہ جبین آنٹی ، دعا کے لیے شکر گزار ہوں ۔
غصہ اس لیے کہ مجھے غصہ کرنے کی عادت نہیں یا یوں کہنا بہتر کہ بہت کم غصہ آتا ہے تو اس وجہ سے لکھا ۔
اس پر ہمیں نواب صاحب کے جوتے کا قصہ یاد آ گیا۔
اس پر ہمیں نواب صاحب کے جوتے کا قصہ یاد آ گیا۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسی ہو عائشہ
میتھ کا کام تمام کردیا پھر پورا کہ نہیں
بقول سعود بھیا : ہم کو کیا پتا؟اس پر ہمیں نواب صاحب کے جوتے کا قصہ یاد آ گیا۔
وہ اپنے آپ میں ایک عدد بے پر کی بن سکتا ہے اس لئے یہاں تو نہیں لکھنے والے۔قصہ بھی لکھنا تھا سعود بھائی
غصہ نہ کرنا تو سب سے اچھی عادت ہے اس کو ختم کرنے کی دعا نہ مانگو پلیز۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
وعلیکم السلام
ٹھیک ہوں بھیا
نہیں ابھی کہاں بھیا