فکر ناٹاوکے بھیا
پیپرز کے بعد ۔۔۔ امید ہے تب تک میں بھول چکی ہونگی![]()
میں ہوں نہ یاد دلانے کو
فکر ناٹاوکے بھیا
پیپرز کے بعد ۔۔۔ امید ہے تب تک میں بھول چکی ہونگی![]()
اوکے بھیا
پیپرز کے بعد ۔۔۔ امید ہے تب تک میں بھول چکی ہونگی![]()
آپ نے اپنی سب سے مضبوط والی جوتی سے پٹائی کردینی ہے میریمجھے بھی بتائیں وہ قصہ
درون خانہ راز!
بقول بہنوں کے مجھے کچھ سنائی ہی نہیں دیتا ، سننے میں میرا یہ حال ہے کہ میری غیبت بہت آسانی سے میرے سامنے کی جا سکتی ہے اور مجھے معلوم نہیں ہونا ۔
تھوڑا سا طویل ہو تو پڑھ لوں گی لیکن بہت طویل ہو تو بس چند لائنیں پڑھ کر چھوڑنا پڑ جاتا ہے ۔
آپ نے اپنی سب سے مضبوط والی جوتی سے پٹائی کردینی ہے میری![]()
اپیا چھ سے پہلے ہی اٹھ جاتی ہوں۔عائشہ عزیز ، آپ صبح کتنے بجے اٹھ جاتی ہیں ِ؟
ڈنڈا استعمال ہوگا۔۔۔۔پھر تو ضرور بتائیں اور پٹائی میں جوتا بالکل بھی استعمال نہیں ہو گا ۔
ایک عنوان بتاتا ہوںپھر تو ضرور بتائیں اور پٹائی میں جوتا بالکل بھی استعمال نہیں ہو گا ۔
میں اپنی جوتیاں سنبھال لوں یعنیڈنڈا استعمال ہوگا۔۔۔ ۔![]()
میں اپنی جوتیاں سنبھال لوں یعنی
تاکہ بھاگنے میں آسانی رہے![]()
نہیں آنٹی ، ڈنڈا بھی نہیں
تو پھر کیا
کوڑا
یا پھر
ب ن د و ق![]()
اٹس جسٹ آ جوک @شگفتہ
نہیں آنٹی ، ڈنڈا بھی نہیں
میں اپنی جوتیاں سنبھال لوں یعنی
تاکہ بھاگنے میں آسانی رہے![]()
اٹس جسٹ آ جوک @شگفتہ
سب کو پتہ ہے کہ تم کو غصہ ہی نہیں آتا تو پھر کیسی پٹائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔![]()
اپیا الیکڑیسٹی اور میگنیٹزم کا تھا اور آسان حد تک بور
جی
اچھا ہوگیا تھا بھیا