فہیم ، "ک " پر زبر ہے یا پیش؟؟؟؟؟تو پھر کیا
کوڑا
یا پھر
ب ن د و ق
پھر تو شاید نفسیاتی مار مارنے کا ارادہ ہے آپ کانہیں ان سب میں سے بھی نہیں !
پھر سے اڑ نہ جاؤںبھاگنے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ چوبیس گھنٹوں کا وقت لے سکتے ہیں ۔
یعنی آپ عنوان سے یاد آگیا
نہیں آنٹی ، پٹائی تو ہو گی !
نہیں آنٹی ہم بہت صفائی پسند انسان ہیںفہیم ، "ک " پر زبر ہے یا پیش؟؟؟؟؟
اور چوبیس گھنٹوں کے بعد کیا ہوگا سیدہ شگفتہ؟؟؟؟؟؟بھاگنے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ چوبیس گھنٹوں کا وقت لے سکتے ہیں ۔
نہیں آنٹی ہم بہت صفائی پسند انسان ہیں
تو پیش کے ساتھ تو ہم نہیں جاسکتے
ایک عنوان بتاتا ہوں
بتائیے گا دماغ میں کچھ آیا۔
"لوہے کی لڑکی"
مجھے اس کی خبر نہیں تھی حجاب نے بتایا تھا تو مجھے معلوم ہوا تھا
بس آپ یہ سوچیں کہ جواب آں غزل نہ ہو کبھی ، اس میں زیادہ ہاتھ کس کا تھا ؟ آپ کا تھا یا حجاب کا
جیسے آپ کہیں آنٹی
پھر تو شاید نفسیاتی مار مارنے کا ارادہ ہے آپ کا
پھر سے اڑ نہ جاؤں
یعنی آپ عنوان سے یاد آگیا
میں تو اس قصے میں یونہی کود پڑی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس قصے کی الف بے بھی نہیں جانتی تو مجھے تو دور ہی رکھو بچوں
جیسے آپ کہیں آنٹی
80 فیصد تو اس طوطے والا کا ہی تھا
آنٹی بول دیں کہ
24 گھنٹے بعد مجھے رس ملائی کھلائی جائے
آئیڈیا بھی آپ کا تھا یہ
مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا تو بالآخر حجاب کو خود ہی ذکر کرنا پڑا ویسے حجاب نے تب یہ نہیں بتایا تھا کہ یہ کارنامہ کس کس کا ہے
جی آئیڈیا ہمارا تھا۔
بلاگ بنایا ہم نے اور بھی کام ہم نے کیے
پوسٹس بھی ہم نے لکھیں زیادہ تر
لوہے کی لڑکی البتہ حجاب نے لکھی تھی
ویسے اس میں حجاب کے علاوہ ایک ہاتھ اور شامل تھا۔
گو کہ اس نے کیا تو کچھ نہیں۔
لیکن وہ شریک کار ضرور رہا
آپ کو نام یاد ہے نہ
HSF
یعنی ہماری سیکرٹ فائل
اب اس
HSF
سے آپ کوئی دوسرا مطلب نکال پائیں تو آپ کو معلوم ہوجائے
ایچ ایف ایس اس سیکریٹ فائل کے تین اراکین کے ناموں کے ابتدائی حروف بھی تھے۔