سیدہ شگفتہ
لائبریرین
ایچ ایف ایس اس سیکریٹ فائل کے تین اراکین کے ناموں کے ابتدائی حروف بھی تھے۔
س سے سعود بھائی یعنی !
ایچ ایف ایس اس سیکریٹ فائل کے تین اراکین کے ناموں کے ابتدائی حروف بھی تھے۔
نہیں بٹیا رانی، ہم ایسے کاموں کے لئے انتہائی بوڑھے ہیں۔س سے سعود بھائی یعنی !
یہ دونوں باتیں بھی ہمارے دماغ کی پیدا وار تھیں۔
کہ دو دو مطلب بھی نکال لیے تھے
ویسے ابھی ہم اپنے اوتار کے مطابق
میاں مٹھوں نہیں بنتے جارہے
جی ہاں بالکل
فہیم ، مجھے ابھی ابھی ایک بات اور یاد آئی ، آپ کو مرغا بنایا تھا یاد ہے !
یہ دونوں باتیں بھی ہمارے دماغ کی پیدا وار تھیں۔
کہ دو دو مطلب بھی نکال لیے تھے
ویسے ابھی ہم اپنے اوتار کے مطابق
میاں مٹھوں نہیں بنتے جارہے
ویسے کسی کو ہماری سیکریٹ فائل بلاگ کا ڈاٹا چاہئے تو ہم سے مناسب رشوت کے عوض حاصل کر سکتے ہیں۔
کوئی فائدہ نہیں۔ کیوں کہ فرحت بٹیا رانی سے ہمارا در پردہ معاہدہ ہو گیا ہے کہ ان سے ساری رشوتوں کے لین دین پردہ راز میں رکھے جائیں گے اور ان کا ذکر پبلک میں نہیں کیا جائے گا۔
کس بات کی تفصیل بٹیا رانی؟سعود بھائی آپ نے تفصیل لکھنا ہے اس سے پہلے کہ میں چُپ کا روزہ رکھ لوں ۔
گلوبلائزیشن کا زمانہ ہے شمشاد بھائی۔محفل میں رشوت کی باتیں اب سر عام ہونے لگی ہیں۔
محفل کے تھانے دار کو ازخود نوٹس لینا چاہیے۔
ساتھ میں ایک ٹیچر مجھے اسسٹ کر رہی ہیں ، کتنی مزے کی بات ہے نا اپیا کہ ٹیچر اسسٹ کر رہی ہیں ، میں نے کو بولا کہ آپ آرگنائز کریں وہ کہنے لگیں نہیں آئی ول اسسٹ یو ناعمہ آئی نو یو کین ڈو دس۔ آئی سیڈ اوکے میم ایز یو سےگڈ کاکے ، خوب محنت کرو
اکیلے آرگنائز کر رہے ہو یا ساتھ ہے کوئی اور ؟
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی؟السلام علیکم
وعلیکم السلام، کیسی ہیں گڑیا رانی؟