شمشاد
لائبریرین
جس طرح فہیم میری چائے کی برائیاں کر رہے ہیں ان کو امید کیا یقین ہونا چاہئیے
یہ تو واقعی غلط بات ہے کہ آپ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ چائے کی برائیاں کر رہے ہیں۔
جس طرح فہیم میری چائے کی برائیاں کر رہے ہیں ان کو امید کیا یقین ہونا چاہئیے
کام کرنے کو دل نہیں چاہ رہا ۔۔اس لے محفل گردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس طرح فہیم میری چائے کی برائیاں کر رہے ہیں ان کو امید کیا یقین ہونا چاہئیے
میں بھی الحمد اللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔ کیا ہو رہا ہے؟
مجھے بھی عائشہ کا انتظار ہوتا ہے کہ وہ ابھی آواز دیں گی۔
نہیں مقدس اپیاؤں کو کچھ نہیں کہتیں امید
نہیں مقدس اپیاؤں کو کچھ نہیں کہتیں امید
میں ٹھیک زین۔ اللہ کا کرم ہے۔الحمداللہ
اور آپ کیسی ہیں اپیا۔آپ کا کوئٹہ آنا ہوا کہ نہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے سے بڑا زبردست موسم ہے یہاں
فی الحال تو کام سے تنگ آکر محفل گردی کررہا ہوں
نہیں ناں امید۔ یہ سب فہیم کی پھیلائی ہوئی افواہیں ہیں۔ آپ بے شک شازیہ جی سے پوچھ لیجئے گا۔ میں نے کتنی بار ان کو اچھی سی چائے پلائی ہے۔ آپ کو بھی پلاؤں گی۔ آپ آئیں تو سہیاب تو سن سن کر مجھے بھی یہی گمان ہونے لگاہے ۔۔۔ ۔۔۔ اور سوچا ہے کہ پنڈی آنے پر چائے نہیں پینی میں نے ۔۔
اور نہیں تو کیا۔ ویسے شمشاد بھائی آپ بھی بین السطور کچھ اور تو نہیں کہہ رہے؟یہ تو واقعی غلط بات ہے کہ آپ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ چائے کی برائیاں کر رہے ہیں۔
اچھا ہے کبھی کبھی دل کی مان لینی چاہئیے۔کام کرنے کو دل نہیں چاہ رہا ۔۔اس لے محفل گردی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
آپ سنائیں ۔آج کل فراغت دستیاب ہے لگتا ہے کیونکہ دکھائی دے رہی ہیں محفل پر تواتر سے
نہیں ناں امید۔ یہ سب فہیم کی پھیلائی ہوئی افواہیں ہیں۔ آپ بے شک شازیہ جی سے پوچھ لیجئے گا۔ میں نے کتنی بار ان کو اچھی سی چائے پلائی ہے۔ آپ کو بھی پلاؤں گی۔ آپ آئیں تو سہی
سیاسی وعدہ کرنا ہے تو لیجئے کر لیا۔بے فکر رہیں ۔۔اس بار پنڈی آنے پر آپ سے ملنا پلانز میں شامل ہے ۔۔۔ پر حفظ ماتقدم کے طور پر وعدہ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
چائے تو نہیں پلائیں گی ناں
اور نہیں تو کیا۔ ویسے شمشاد بھائی آپ بھی بین السطور کچھ اور تو نہیں کہہ رہے؟
وعلیکم السلام ۔۔۔ معذرت کی بالکل ضرورت نہیں فرحت میں تو اکثر ایسا کرتی ہوں جلدی میں اٹھ جاتی ہوں پھر بعد میں ا کے دیکھتی ہوں دھاگہ اتنے صفحات آگے بڑھ گیا ہے تو جواب دینا بھی گول کر جاتی ہوںالسلام علیکم سارہ۔ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
میں بھی الحمد اللہ بالکل ٹھیک
معذرت سارہ اس دن میں جلدی چلی گئی اور پھر زیادہ دیر کے لئے آنا ہی نہیں ہوا کہ سب اطلاعات دیکھ پاتی۔
میں سنجیدگی سے اس مشورے پر غور کروں گی۔جی بالکل نہیں میں کچھ "اور" نہیں کہہ رہا، بلکہ میں تو آپ کو مشورہ دینے والا تھا کہ اپنی چائے بنانے کی ترکیب رجسٹر کروا لیں۔
یہ تو ہے۔وعلیکم السلام ۔۔۔ معذرت کی بالکل ضرورت نہیں فرحت میں تو اکثر ایسا کرتی ہوں جلدی میں اٹھ جاتی ہوں پھر بعد میں ا کے دیکھتی ہوں دھاگہ اتنے صفحات آگے بڑھ گیا ہے تو جواب دینا بھی گول کر جاتی ہوں
ٹھیک ٹھاک ہوں بس ڈنر کر کے ابھی یہاں نازل ہو گئی ہوں ۔۔ آپ سنائیے کیا ہو رہا تھا ؟
او کے میرے انے کا ٹائیم اور آپ کے جانے کا ۔۔۔ شب بخیریہ تو ہے۔
میں ٹھیک۔ الحمد اللہ۔ ابھی تو اللہ حافظ کہہ کر جانے ہی کو تھی۔ بس اب میری رات شروع ہو چکی ہے۔
نہیں نہیں بالکل بھی ملتوی نہیں۔۔میرا تو پچھلی بار بھی ارادہ تھا آپ سے ملنے کا ۔۔پر رہ گیا ۔۔اب ایسا نہیں ہوگا
سچی میں بتائیں ناں امید۔ کیا اس طرف آنے کا ارادہ ہے؟ اگر ہاں تو اس کو ملتوی نہیں کرنا اور مجھے ملنا بھی ہے۔ اسی خوشی میں آپ کو چائے نہیں پلاؤں گی یہ پکا وعدہ
وعلیکم السلام ۔۔۔ کیسی ہیں سارہ آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم امید اور باقی سب حاضرین ۔۔۔ ۔
السلام علیکم امید اور باقی سب حاضرین ۔۔۔ ۔