سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
السلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
اللہ کی پناہ! چند گھنٹوں کے لئے سو جائے تو ایک گھنٹے کا اسائنمنٹ بن جاتا ہے کہ پچھلا پڑھا جائے۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ بٹیا رانی کیسی ہیں آپ؟السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
دوسرے لفظوں میں آپ خود کو تختہ مشق کہہ رہے ہیں فہیم؟ حالانکہ آپ کو تو میں نے ڈانٹا ہی نہیں ابھی۔ویسے ماننا پڑے گا فرحت آپی کو۔
گُروں کو نکھارنے کے لیے کیا خوب تختہ مشق ڈھونڈا ہے آپ نے
دوسرے لفظوں میں آپ خود کو تختہ مشق کہہ رہے ہیں فہیم؟ حالانکہ آپ کو تو میں نے ڈانٹا ہی نہیں ابھی۔
و علیکم السلام۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔آپ کیسی ہیں فرحت ۔؟؟؟؟؟؟؟
جس طرح فہیم میری چائے کی برائیاں کر رہے ہیں ان کو امید کیا یقین ہونا چاہئیےیعنی کہ مستقبل قریب میں امید رکھے کہ ڈانٹ پڑے گی۔
میں بھی الحمد اللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔ کیا ہو رہا ہے؟و علیکم السلام۔۔ میں بالکل ٹھیک ۔۔آپ کیسی ہیں فرحت ۔؟؟؟؟؟؟؟
صحیح کہہ رہیں آپ ۔۔عائشہ ہی ٹیگ کرتی ہے تو یہاں آنا ہوتا ہے
اور مقدس سے تو ڈرنا چاہئے ہمیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
عائشہ آپ کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ میں آپ کو یاد کر رہی ہوں
الحمداللہ
اور آپ کیسی ہیں اپیا۔آپ کا کوئٹہ آنا ہوا کہ نہیں۔ گزشتہ ایک ہفتے سے بڑا زبردست موسم ہے یہاں
فی الحال تو کام سے تنگ آکر محفل گردی کررہا ہوں
جس طرح فہیم میری چائے کی برائیاں کر رہے ہیں ان کو امید کیا یقین ہونا چاہئیے
میں بھی الحمد اللہ۔ ٹھیک ٹھاک۔ کیا ہو رہا ہے؟
مجھے بھی عائشہ کا انتظار ہوتا ہے کہ وہ ابھی آواز دیں گی۔
نہیں مقدس اپیاؤں کو کچھ نہیں کہتیں امید