فہیم
لائبریرین
بولو کیا سنو گیمیں بالکل ٹھیک ٹھاک
آپ سناؤ بھیا
کچے راگ
یا پکے راگ
ویسے دونوں میں سے آتے کوئی نہیں مجھے
بولو کیا سنو گیمیں بالکل ٹھیک ٹھاک
آپ سناؤ بھیا
بولو کیا سنو گی
کچے راگ
یا پکے راگ
ویسے دونوں میں سے آتے کوئی نہیں مجھے
ہی ہی ہی
آپ ناں مجھے راگ بہاری سنا دو آج
چلیں پھر آج سے اس پر کام شروع کر لیں آج سے ہیپھر تو کسی بہاری کی صحبت اختیار کرنی پڑے گی کچھ عرصے کے لیے
چلیں پھر آج سے اس پر کام شروع کر لیں آج سے ہی
ہی ہی ہی ہی ہی
دیکھ لو
پھر کہیں یہ نہ ہو کہ ہم میں بھی بہاری پنے کے اثرات آجائیں۔
اور ہم یوں گفتگو کرتے ہوئے پائیں جائیں
اے کاہے
ای کا کردیئے آپ
تو پھر بہار کا ایک چکر مار آؤمجھے ناں یہ بہت فیسینیٹ کرتا ہے۔۔
سچی میں۔۔ ہی ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیتو پھر بہار کا ایک چکر مار آؤ
تو کیا بنانا ہے بھیااچھی بات ہے ۔۔۔
میں بھی کام ساتھ ساتھ ادھر گپ شپ ۔۔کل تو ہوٹل سے بریانی کھائی تھی۔ آج جا کر کچھ بنائیں گے ۔۔
دراصل میں گھر جا کر ہی سوچتا ہوں کہ کیا بنایا جائے۔ اس طرح مجھے یہ آپشن مل جاتا ہے کہ اگر کچھ نہیں بنانا تو بازار سے کھا لیا جائے جو ایک آسان حل ہے ۔۔تو کیا بنانا ہے بھیا
آپ نے سوچ لیا یا گھر جا کر دیکھیں گے
آج جب پرچہ ہی نہیں ہے تو پھر کالج کیوں جانا ہے؟ گپ شپ کرنے یا وقت ضائع کرنے؟
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟