اللہ کا شکر ۔۔۔ آپ سنائیں ۔۔ اس ہی طرح روز آیا کریں محفل پر ۔۔ پہلے کی طرح پھر سے گم نہ ہو جایا کرناوعلیکم السلام ۔۔۔ کیسی ہیں سارہ آپ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ابھی توٹھیک ہیں حالات شکر ہے ۔۔ خراب ہوتے دیر نہیں لگتی ۔۔ اب تو زیادہ دن سکون بھی یہاں عجیب لگتا ہے ۔۔و علیکم السلام
کراچی کے حالات کیسے جا رہے ہیں؟
السلام علیکم !عائشہ آپ کہاں ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ میں آپ کو یاد کر رہی ہوں
کہیں آپ مجھے " آب گم " تو نہیں پکارتی سارہاللہ کا شکر ۔۔۔ آپ سنائیں ۔۔ اس ہی طرح روز آیا کریں محفل پر ۔۔ پہلے کی طرح پھر سے گم نہ ہو جایا کرنا
بہت اچھی ۔آپ کیسی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ پیپرز؟؟؟؟؟؟؟؟÷السلام علیکم !
میں بھی بہنا
کیسی ہیں آپ؟
بہت اچھی ۔آپ کیسی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟ پیپرز؟؟؟؟؟؟؟؟÷
اچھی ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟ آج پرچہ کیسا ہوا تھا؟
گڈ ۔۔۔ اچھے پڑھیں ۔۔۔ پھر بات ہوتی ہے آپ سے
میں بھی اچھی ہوں بہنا ۔۔جی پیپرز ہورہے ہیں۔
ہی ہی ہیگڈ ۔۔۔ اچھے پڑھیں ۔۔۔ پھر بات ہوتی ہے آپ سے
ہاہاہا آب گم ہو یا سراب گم محفل کی گَمَ جس کو چپک جائے اس کے گم ہونے کے چانسز بہت کم ہوتے ہیں ۔۔۔کہیں آپ مجھے " آب گم " تو نہیں پکارتی سارہ
اوہ ہچلو ایک بادام کی خیر ہے نہ ۔۔۔ باقی پیپر کی مٹھاس اس کی کڑواہٹ کو کم کر دے گی انشاءاللہ نمبر بہت اچھے آئیں گےاچھی ہوں چاچو
آج کا پیپر اچھا ہی تھا۔۔ تھوڑا مشکل تھوڑا آسان ۔۔۔ گاجر کا حلوہ ۔۔لیکن اس میں ایک بادام کڑوا ۔۔۔ اور وہ کڑوا بادام سب سے آخر میں کھایا ۔۔منہ کا ذائقہ خراب ہوگیا تھا۔۔۔ خیر !
تھینک یو اپیااوہ ہچلو ایک بادام کی خیر ہے نہ ۔۔۔ باقی پیپر کی مٹھاس اس کی کڑواہٹ کو کم کر دے گی انشاءاللہ نمبر بہت اچھے آئیں گے
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔ دیں گے نہ صبر تو کرو ۔۔ارے بھئی کوئی تو سلام کا جواب دے!
اوکے سس!وعلیکم السلام ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ دیں گے نہ صبر تو کرو ۔۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم !
میں بھی بہنا
کیسی ہیں آپ؟