شمشاد
لائبریرین
خیریت تو ھے فہیم ؟؟
خیریت کہاں سے ہونی ہے، سب دوستوں کی شادیاں ہو گئی ہیں یا ہونے والی ہیں، اب کب تک یہ دوسروں کی ولیمہ کی دعوتوں میں شرکت کرتا رہے۔
خیریت تو ھے فہیم ؟؟
فہیم اصل میں یہ خود کم کم آتی ہے، اس لیے اس کو ایسا لگ رہا ہے۔
آتی تو ہوں لیکن کچھ تھریڈز پڑھنے میں ٹائم نکل جاتا ھے اور پھر بجلی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
خیریت کہاں سے ہونی ہے، سب دوستوں کی شادیاں ہو گئی ہیں یا ہونے والی ہیں، اب کب تک یہ دوسروں کی ولیمہ کی دعوتوں میں شرکت کرتا رہے۔
جی خیر ہی خیر ہے
تسی دسو
یہ تو بہت ہی گھمبیر معاملہ ھے کوئی بڑا ہی اس کا حل پیش کر سکتا ھے ۔۔۔
میں بھی خیریت سے ہوں ،،،،،،کریلے کیوں چبا کے بیٹھے ہو آج ؟؟
وہ تو ابھی کچھ دنوں سے تم نے روزانہ آنا شروع کیا ہے۔ اللہ کرئے اب ایسے ہی آتی رہو۔
اچھا،لگ تو نہیں رہا ۔۔۔ ۔۔
اچھا،
تو کیا لگ رہا ہے
اور آپ کیوں یہ ہری مرچ بنی ہوئی ہیں
اب وہ تو آپ بتاؤ کیسےشمشاد بھائی والی بات ٹھیک ہی لگ رہی ھے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہری مرچ کیسے ؟؟
اب وہ تو آپ بتاؤ کیسے
آسمانیکون سے موسم کی بات کر رہے ہو؟ آسمانی موسم یا زمینی موسم کی؟