ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
میں بھی حاضر
وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟السلام علیکم
میں بھی حاضر
الحمداللہ بھائی جان آپ سنائیں کیسے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟وعلیکم السلام، کیسے مزاج ہیں پیارے؟
اوکے۔ میں ابھی ملٹیپل انٹیلیجنس پر کچھ کام کروا رہی تھی۔ ایک جگہ ہر انٹیلیجنس کی مثالوں میں مشہور شخصیات کا نام دینا چاہ رہی ہوں اور میں سوچ رہی تھی کہ ان میں کچھ اپنی مسلم تاریخ میں سے بھی مثالیں ہونی چاہیئں۔ کچھ نام تو فائنل کر لیے لیکن انٹراپرسنل پر آ کر ذرا اٹک گئی ہوں۔ کون ہو سکتا ہے بھلا؟
معذرت کہ بغیر آپ کی دلچسپی جانے سوال داغ دیا۔
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔الحمداللہ بھائی جان آپ سنائیں کیسے ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟
بس جی معلوم ہو گیا کہ آپ صرف کمپیوٹر کو پکڑ کر بیٹھے رہتے ہیں۔ہمیں بے انتہا خوشی ہوتی اگر ہم اس حوالے سے اپنی بٹیا رانی کی کچھ مدد کر سکتے۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ آج پہلی دفعہ ملٹیپل انٹیلیجینس کی اصطلاح نظروں سے گذری اور پہلا کام یہ کیا کہ اس کے بارے میں جاننے کی کوشش کی کہ یہ ہے کیا بلا۔ اور اب اس نتیجے پر پہونچے ہیں کہ شاید ہم کسی محفلین کا حوالہ بھی نہ دے سکیں جو اس ضمن میں کوئی رائے دے سکیں۔
ابھی تو آپ کے سونے کا وقت شروع ہوچکا ہے کیا بات ابھی تک سوئے نہیں آپالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔
اس سوال کے جواب میں "نہیں" ہی کہا جا سکتا ہے۔ابھی تو آپ کے سونے کا وقت شروع ہوچکا ہے کیا بات ابھی تک سوئے نہیں آپ
ہم اس وقت کا بے صبری سے انتظار کریں گے۔بس جی معلوم ہو گیا کہ آپ صرف کمپیوٹر کو پکڑ کر بیٹھے رہتے ہیں۔
اوکے۔ خیر ہے ناں۔ میں اس وقت تک مکمل جاگ چکی ہوں۔ اور آخری مثال بھی ڈھونڈ لی۔ اب میں آپ کو کسی دن اس موضوع پر ایک لمبا سا لیکچر دینے والی ہوں۔ ہوشیار اور تیار ہو جائیں
اور آپ سے اس لئے پوچھا تھا کہ کم از کم آپ کا جنرل نالج مجھ سے کافی بہتر ہے
اتنی محنت کے لئے جزاک اللہ
سچ میں جس دن آپ کے پاس فراغت ہوئی ناں تو میں نے لیکچر دے دینا ہے کیونکہ مجھے سبق سکھانے کا بہت شوق ہےہم اس وقت کا بے صبری سے انتظار کریں گے۔
جس وقت بھی بہت زور سے سبق سکھانے کو جی کرے، مطلع فرما دیجئے گا، بھیا وقت نکال کر گالوں اور کانوں سمیت حاضر ہو جائیں گے کہ جی میں آئے تو گال لال کر کے سبق سکھا دیں یا کان گرم کر کے۔سچ میں جس دن آپ کے پاس فراغت ہوئی ناں تو میں نے لیکچر دے دینا ہے کیونکہ مجھے سبق سکھانے کا بہت شوق ہے
نہیں نہیں پلیز۔ میرا یہ مطلب تو نہیں تھا۔جس وقت بھی بہت زور سے سبق سکھانے کو جی کرے، مطلع فرما دیجئے گا، بھیا وقت نکال کر گالوں اور کانوں سمیت حاضر ہو جائیں گے کہ جی میں آئے تو گال لال کر کے سبق سکھا دیں یا کان گرم کر کے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم خواتین و حضرات
آج ہمارا اختتام ہفتہ شروع ہو گا۔ اس لیے راوی چین ہی چین لکھتا ہے۔
ذہن کی حاضری شرط ہے پھر تو یقیناً وہ اتنی ساری بہنوں کے بھیا سے تو ممکن ہی نہیں۔نہیں نہیں پلیز۔ میرا یہ مطلب تو نہیں تھا۔
میں نے اس سبق کی بات کی تھی جس میں ذہن کی حاضری ضروری ہوتی ہے۔
اسی لئے تو کبھی کبھار لیکچر کی بات کی ہےذہن کی حاضری شرط ہے پھر تو یقیناً وہ اتنی ساری بہنوں کے بھیا سے تو ممکن ہی نہیں۔
حالانکہ آپ نے وہ مطلب اخذ نہیں کیا جو بھیا کا ما فی ضمیر تھا۔ یہ مشکل عدیم الفرصتی کے باعث نہ ہو کر بحران ذہانت یا عدم عقل کے باعث تھی۔اسی لئے تو کبھی کبھار لیکچر کی بات کی ہے
مطلب تقریباً ایسا ہی اخذ کیا تھا۔ اور کبھی کبھار کا اس لئے کہا کہ جب بہنیں ادھر ادھر مصروف ہوں تو ذہن کچھ نہ کچھ تو حاضر حالت میں رہے گا ناںحالانکہ آپ نے وہ مطلب اخذ نہیں کیا جو بھیا کا ما فی ضمیر تھا۔ یہ مشکل عدیم الفرصتی کے باعث نہ ہو کر بحران ذہانت یا عدم عقل کے باعث تھی۔
کیا توبہ توبہ۔ آپ نے ایک سینئر کی چائے کی برائی کی۔ یہ غلطی ہر گز نظر انداز نہیں کی جا سکتی
پہلے تو ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ اب تیار رہیں اور تختہ مشق کو جانچنے کے لئے میں سیدہ شگفتہ کی سزاؤں کی لسٹ سے استفعادہ حاصل کروں گی
وعلیکم السلامالسلام علیکم سب کو
مطلب تقریباً ایسا ہی اخذ کیا تھا۔ اور کبھی کبھار کا اس لئے کہا کہ جب بہنیں ادھر ادھر مصروف ہوں تو ذہن کچھ نہ کچھ تو حاضر حالت میں رہے گا ناں