کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
ہائےےےے
توبہ
توبہ


یہ کیسی الزام تراشی ہے مجھ غریب پر
ہم نے تو نہیں کی کوئی برائی شرائی :(
ہم نے بس آپ کی ہاں میں ہاں ملائی :)
کیا توبہ توبہ۔ آپ نے ایک سینئر کی چائے کی برائی کی۔ یہ غلطی ہر گز نظر انداز نہیں کی جا سکتی :cowboy:

تختہ مشق پر مشق شروع کرنے سے پہلے اسے جانچا بھی تو جاتا ہے نہ:grin:
پہلے تو ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ اب تیار رہیں اور تختہ مشق کو جانچنے کے لئے میں سیدہ شگفتہ کی سزاؤں کی لسٹ سے استفعادہ حاصل کروں گی :bomb1:
 

فرحت کیانی

لائبریرین
نہیں نہیں بالکل بھی ملتوی نہیں۔۔میرا تو پچھلی بار بھی ارادہ تھا آپ سے ملنے کا ۔۔پر رہ گیا ۔۔اب ایسا نہیں ہوگا
آپ تیار ہوجائیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ میزبانی کے لئے
اور اب اس وعدے کے بعد تو بہت مضبوط ہوگیا ہے ۔۔۔ ۔:)

آپ جائیں خدا حافظ
اچھا؟ آپ پچھلی بار بھی یہاں آئی تھیں اور ارادہ بدل دیا؟ یہ تو بہت غلط بات ہے امید۔ :( حالانکہ اس وقت تک تو fahim نے میری چائے کے بارے میں کوئی افواہ نہیں اڑائی تھی :openmouthed:
بس جلدی سے آئیں پھر :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ڈانٹ کر سلانے کے جملہ حقوق بحق ناعمہ عزیز بٹیا محفوظ ہیں ایسا کس نے کہا؟ :) :) :)
ناعمہ جس طرح سے ڈانٹتی ہیں ناں تبھی آپ ڈر کر بھاگ جاتے ہیں(y)۔ اس لئے کہا۔
میری ڈانٹ کچھ درخواست نما ہوتی ہے کہ پلیز آپ کا بہت بڑا احسان ہو گا اگر آپ یہ کام کر لیں۔ :waiting:
 
ناعمہ جس طرح سے ڈانٹتی ہیں ناں تبھی آپ ڈر کر بھاگ جاتے ہیں(y)۔ اس لئے کہا۔
میری ڈانٹ کچھ درخواست نما ہوتی ہے کہ پلیز آپ کا بہت بڑا احسان ہو گا اگر آپ یہ کام کر لیں۔ :waiting:
اس لہجے میں ڈانٹیں گی تو ہم فوراً اپنے عمل کو احسان سمجھ کر دامن رشوت وا کر لیں گے۔ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
اس لہجے میں ڈانٹیں گی تو ہم فوراً اپنے عمل کو احسان سمجھ کر دامن رشوت وا کر لیں گے۔ :) :) :)
عائشہ کی لوٹ پوٹ ہونے والی سمائیلی لگانے کو جی چاہ رہا ہے :)
اچھا پلیز جا کر آرام فرمائیں اور خود پر احسان کریں۔ :)
اور جاگنے بعد آپ سے ایک کام بھی ہے مجھے۔
 
عائشہ کی لوٹ پوٹ ہونے والی سمائیلی لگانے کو جی چاہ رہا ہے :)
اچھا پلیز جا کر آرام فرمائیں اور خود پر احسان کریں۔ :)
اور جاگنے بعد آپ سے ایک کام بھی ہے مجھے۔

ابھی کچھ دیر جاگتے رہنے کا ارادہ ہے اس لئے آپ بلا تکلف وہ کام بتا دیں بٹیا رانی۔ :) :) :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
ابھی کچھ دیر جاگتے رہنے کا ارادہ ہے اس لئے آپ بلا تکلف وہ کام بتا دیں بٹیا رانی۔ :) :) :)
اوکے۔ میں ابھی ملٹیپل انٹیلیجنس پر کچھ کام کروا رہی تھی۔ ایک جگہ ہر انٹیلیجنس کی مثالوں میں مشہور شخصیات کا نام دینا چاہ رہی ہوں اور میں سوچ رہی تھی کہ ان میں کچھ اپنی مسلم تاریخ میں سے بھی مثالیں ہونی چاہیئں۔ کچھ نام تو فائنل کر لیے لیکن انٹراپرسنل پر آ کر ذرا اٹک گئی ہوں۔ کون ہو سکتا ہے بھلا؟
معذرت کہ بغیر آپ کی دلچسپی جانے سوال داغ دیا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top