کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
کچھ ہو تو حاظر رہے گا ناں۔ :) :) :)

ویسے لیکچر کا موڈ کیا ہوگا؟ :) :) :)
خیر وہ غیر حاضر کو حاضر کرانا ہمارے لئے کوئی بڑا کام نہیں ہے۔ :)
لیکچر کا موڈ نیٹ کے علاوہ کیا ہو سکتا ہے؟ باقی تقریر کرنی تو مجھے ایسی آتی ہے کہ کیا بتاؤں :cool2:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
خیر وہ غیر حاضر کو حاضر کرانا ہمارے لئے کوئی بڑا کام نہیں ہے۔ :)
لیکچر کا موڈ نیٹ کے علاوہ کیا ہو سکتا ہے؟ باقی تقریر کرنی تو مجھے ایسی آتی ہے کہ کیا بتاؤں :cool2:

یقیناً میڈیم تو انٹرنیٹ ہوگا۔ لیکن لیکچر تحریری ہوں گے، تقریری؟ :) :) :)

یہ سوال اس لئے پوچھ رہے ہیں کہ طے کر سکیں کہ صرف ہم ہی مستفید ہو سکیں گے یا عوام الناس کو بھی استفادہ کا موقع مل سکے گا۔ (ویسے حقیقت تو یہ ہے کہ ہم یہ سب کچھ اس لئے پوچھ رہے ہیں کہ بعد میں ریفرینس مٹیریل سے نقل کر کے امتحان پاس کرنے کی فراق میں ہیں۔) :) :) :)
 
میں گفتار کی غازی ہوں :openmouthed: تقریری طریقہ ہو گا۔ اور اب چونکہ آپ نے اپنی دلچسپی کی وجہ بھی بیان کر دی ہے تو ہر گز نہیں۔ میں نقل کرنے والوں کو سخت والی سزا دیتی ہوں :cowboy:
 
تقریری موڈ میں تو محفوظ کر کے بعد میں نقل کرنے کے امکانات ہم جیسوں کے لئے صفر ہی ہوں گے۔ :) :) :)
آپ کی سزائیں بھی بھیا جیسی ہی ہوتی ہیں یا ان کی نوعیت کچھ اور ہوتی ہے؟ :) :) :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top