ابن سعید
خادم
چانس نہ کے برابر ہونا اور بات ہے اور سرے سے نہ ہونا اور بات۔ کچھ بھی غیر ممکن نہیں۔وہ تو پو ری ہو نے سے رہی بھائی اُس کے پورے ہو نے کے چانس بہت ہی کم کیا نہ کے برابر ہے
چانس نہ کے برابر ہونا اور بات ہے اور سرے سے نہ ہونا اور بات۔ کچھ بھی غیر ممکن نہیں۔وہ تو پو ری ہو نے سے رہی بھائی اُس کے پورے ہو نے کے چانس بہت ہی کم کیا نہ کے برابر ہے
السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی
میں بس کچھ کھانس رہی ہوں آج۔۔ پر کیا کروں میری کولیگ ابھی آئسکریم لے کر آئی تھی اور مجھے آفر کی تو میرا دل نہیں کیا کہ اس بیچاری کو انکار کر کے اس کا دل دکھاؤں تو میں نے بس لے لی مجبوراً
کتنا 5-6 گھنٹے یا اس سے بھی کماچھا خاصا تو سوئے ہیں آج۔
ہما رے یہاں ایک بارکسی بات کے لیے نہ کہے دے نے کے باد اُس بات کے لیے ہاں نہیں کہتے بھائی اب مجھے اس بات کو لے کر کوئی شکایت بھی نہیں ہےچانس نہ کے برابر ہونا اور بات ہے اور سرے سے نہ ہونا اور بات۔ کچھ بھی غیر ممکن نہیں۔
آپ بے حد خوش رہیں بٹیا رانی۔ہما رے یہاں ایک بارکسی بات کے لیے نہ کہے دے نے کے باد اُس بات کے لیے ہاں نہیں کہتے بھائی اب مجھے اس بات کو لے کر کوئی شکایت بھی نہیں ہے
وعلیکم السلام
ہم ٹھیک ٹھاک
تسی دسو
کی حال آ اے
موسمی خبروں کی ویب سائٹ کے مطابق آپ کے شہر میں اس وقت ہلکی پھلکی بارش ہو رہی ہے اور صبح شاید شدید بارش ہوئی ہے۔ 93 فیصد رطوبت اور 8 ڈگری سیلسیس درجہ حرارت کے موسم میں آپ نے ایسے آفر کو قبول کر کے ہماری ننھی سی دلاری بہن کو بستر پر گرانے کا تہیہ کر لیا ہے کیا؟
میں بھی ٹھیک ٹھاک ابھی تک تو
رات کا کچھ بتا نہیں سکتی
ہی ہی ہی
جی ہم بالکل سمجھ سکتے ہیں۔ہائے بھیا اگر نہ لیتی تو اس بیچاری کا دل نہ ٹوٹ جاتا کہ مقدس نے منع کر دیا
فکر ناٹ
ان شاءاللہ رات تک بھی ٹھیک رہو گی
آخر کو کسی کے خلوص کو قبول کرتے ہوئے آئسکریم کھائی ہے
شاباش بھیاجی ہم بالکل سمجھ سکتے ہیں۔
ہاہاہاہاہاہاہاہا،ہائے کاش وہ بھی یہ خلوص اکثر دکھایا کرے
ہی ہی ہی ہی
شاباش بھیا
ویسے ایک بات سوچ رہی تھی میں کہ میرے ساتھ رہ رہ کر آپ کچھ زیادہ سیانےنہیں ہو گئے
شاباش بھیا
ویسے ایک بات سوچ رہی تھی میں کہ میرے ساتھ رہ رہ کر آپ کچھ زیادہ سیانےنہیں ہو گئے
ہیں ناں بھیا۔۔۔ آپ بھی یہی کہتے ہیں ناںواہ واہ کیا بات ہے، مزہ آ گیا۔
کیا ناعمہ کے بارے میں لکھا ہے ، لنک دیں پلیز