میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام
کیسی ہیں آپ۔
اللہ کا کرم ہے۔میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں
ہمارہ بجی نہیں تھی آنے کے بعد بھائی کام کر رہے تھے اس لیے لیٹ ہو گیو علیکم السلام
آج تمہارا آنا دیر سے کیوں ہوا؟
آج کل تو میں کتائیں پڑھنے میں لگی ہواللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں
کیا ہورہا ہے۔
کیسا گزرہا ہے دن
کوئی نئی تازہ
وعلیکم السلامالسلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
کونسی کتابیں پڑھ رہی ہیں آپآج کل تو میں کتائیں پڑھنے میں لگی ہو
وعلیکم السلامالسلام علیکم، کیسے ہیں سبھی؟
زیادہ دئنی پڑھتی ہوں پر کل سے میں ڈاجیسٹ پڑھ رہی ہوں اور وہ ناوال ختم ہی نہیں ہو رہی ہےکونسی کتابیں پڑھ رہی ہیں آپ
اچھا خاصا تو سوئے ہیں آج۔وعلیکم السلام
اللہ کا کرم ہے۔
اتنی جلدی جاگ گئے آپ
ابھی تو سوئے تھے کچھ دیر قبل
اللہ کرے کہ آپ کی پہلی خواہش بھی پوری ہو جائے۔ آمین۔میری دو ہی خوہشیں ہیں ایک یہ خوہش تھی کے میں آگے اور پڑھؤں ۔ دوسری خاہش جو تھی وہ تو پُری ہو جائے گئی وہ بھی کچھ ہی دنوں میں
وعلیکم السلام،السلام علیکم
کیسے ہیں سبھی
سعود بھیا ناں تو آپ کے سونے کا کوئی ٹائم اور نہ جاگنے کا
آپ کی تو پٹائی ہونی چاہیے
وہ تو پو ری ہو نے سے رہی بھائی اُس کے پورے ہو نے کے چانس بہت ہی کم کیا نہ کے برابر ہےاللہ کرے کہ آپ کی پہلی خواہش بھی پوری ہو جائے۔ آمین۔
میں بس کچھ کھانس رہی ہوں آج۔۔ پر کیا کروں میری کولیگ ابھی آئسکریم لے کر آئی تھی اور مجھے آفر کی تو میرا دل نہیں کیا کہ اس بیچاری کو انکار کر کے اس کا دل دکھاؤں تو میں نے بس لے لی مجبوراًوعلیکم السلام،
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں، ننھی پری کیسی ہیں؟
یہاں کوئی آواز آنی تھی کیا؟ شاید ہمارے کان بند ہیں۔