ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام، الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ آپ کیسی ہیں بٹیا رانی؟السلام علیکم خیریت سے ہیں آپ سب ؟
السلام علیکم خیریت سے ہیں آپ سب ؟
وعلیکم السلام آپیالسلام علیکم خیریت سے ہیں آپ سب ؟
کیا کیا ہونا ہے بھیاتمہاری صحبت میں رہ کر مستقبل میں جانے کیا سے کیا ہو جائے۔
افغانی گانے کیسے ہوتے ہیںافغانی گانے سن رہا ہوں اور ساتھ ساتھ کام بھی نمٹا رہا ہوں ۔
آپ کیسی ہیں ؟ اور کیا پکایا آج
مزاج سرد وگرم ہیں
اور آپ کے ؟
ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئی آپ ؟ اپنا خیال کیوں نہیں رکھتی؟افغانی گانے کیسے ہوتے ہیں
میں اس وقت بس کھانس رہی ہوں
اور ابھئ بنانے لگی ہوں کھانا
روسٹڈ چکن ود چپس اینڈ سیلڈ
ہم بھی آ جائیں سوئیٹی؟افغانی گانے کیسے ہوتے ہیں
میں اس وقت بس کھانس رہی ہوں
اور ابھئ بنانے لگی ہوں کھانا
روسٹڈ چکن ود چپس اینڈ سیلڈ
میں ٹھیک ہو کر پھر آئسکریم کھا لیتی ہوںابھی تک ٹھیک نہیں ہوئی آپ ؟ اپنا خیال کیوں نہیں رکھتی؟
ہمم میرے لیے رکھنا
آجائیں بھیاہم بھی آ جائیں سوئیٹی؟