کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فرحت کیانی

لائبریرین
بٹیا رانی کی سزا کاری کی اپنی مشین زنگ آلود ہو چلی ہے یا پھر کچے مال کا اسٹاک ختم ہونے کو ہے؟ :) :) :)
نہیں۔ وہ تو سب ٹھیک ہیں۔ بس سنا ہے کہ ان دنوں جتنی بڑا پروجیکٹ ہو اتنی ہی پبلسٹی کنسلٹینسی کو دیں اور تجربہ کار کنسلٹنٹس کا نام اپنے کریڈٹس پر دیں۔ پروجیکٹ کی فیس ویلیو بڑھ جاتی ہے :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
فزکس ہے ناں اپیا
اور جہاں فزکس ہو وہاں میتھ بھی ہوتا ہے دونوں بہن بھائی ہیں ناں اس لیے :)
اوکے ٹھیک ہے ورنہ میں سوچ رہی تھی سب لوگ کیا کہیں گے کہ میرے پیپر ہیں اور میں ہنس رہی ہوں ۔۔تو ایک بار پھر ہوجائے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اوکے۔ لیکن فزکس پھر فزکس اور پھر فزکس کیوں ہوا؟
لوگوں کو کہنے دیں۔ اگر آپ ہنسیں نہیں تو وہ کہیں گے دیکھو ان کے پیپرز ہیں کیسے اداس بیٹھی ہیں :smile2:
 
نہیں۔ وہ تو سب ٹھیک ہیں۔ بس سنا ہے کہ ان دنوں جتنی بڑا پروجیکٹ ہو اتنی ہی پبلسٹی کنسلٹینسی کو دیں اور تجربہ کار کنسلٹنٹس کا نام اپنے کریڈٹس پر دیں۔ پروجیکٹ کی فیس ویلیو بڑھ جاتی ہے :)
پردہ پوشی! خیر ہم بھی نہیں کہتے کہ ہمیں سب پتا ہے۔ :) :) :)
 
کیا فزکس کی بات ہو رہی تھی؟

عائشہ چلی گئی ، کچھ فزکس اپڈیٹ ہی مل جاتی۔

ناعمہ تو سنا ہے فنکشن ہی کی تیاری کرتی رہتی ہے۔ :) چاہے وہ عائشہ کے کالج میں بھی ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top